Islamic achi batain,urdu quotes, poetry quotes,Islamic Baatein In Urdu Image
Islamic Achi Batain, or good sayings in Islam, encompass a vast array of wisdom, moral guidance, and spiritual teachings. These nuggets of wisdom are often shared through Urdu quotes and poetry, offering profound insights into life, faith, and the pursuit of righteousness. These Islamic Baatein are not only a source of inspiration but also a means of conveying the essence of Islamic teachings in a concise and eloquent manner. Coupled with imagery, these quotes in Urdu create a powerful visual impact, enhancing the resonance of the messages they carry.
(4)
: امام ابن کثیر رحمہ اللہ خالص توبہ کے بارے میں فرماتے ہیں: "خالص توبہ جو سابقہ تمام گناہوں کو مٹا دیتی ہے اور مزید گناہ کرنے سے روکتی ہے، یہ ہے کہ اس گناہ کو ترک کر دے، ماضی میں جو کچھ ہو چکا اس پر شرمندہ ہو اور اسے آئندہ نہ کرنے کا عزم مصمم کرے۔"
[تفسیر ابن کثیر: ۴۱۸/۴]
(5)
•دعا اگر مختصر ہو لیکن توجہ سے کی جائے تو بھی وہ کافی ہوجائے گی۔
•ایک غافل شخص کی غفلت اس کی دعا کی قبولیت میں رکاوٹ بنتی ہے۔
•کوئی شخص دعا کررہا اور کوئی گناہ اس کی زندگی میں مسلسل شامل ہے تو اس کی دعا بے اثر رہے گی۔ یا پھر ماضی میں اس نے کوئی ایسا کام کیا ہو جو اللہ کا ناپسندیدہ تھا اور اس کے پر استغفار نہیں کیا اس سے توبہ نہیں کی تو ایسے شخص کی دعا کی قبولیت میں رکاوٹ رہے گی۔
•اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ کی بارگاہ میں ہماری دعائیں مقبول ہوں تو regular sinning کو زندگی کے دائرے سے نکالنا ہوگا اپنے اعمال کو لے کر conscious ہونا ہوگا۔
استغفار کو اپنے روٹین کا حصہ بنانا ہوگا۔۔
(7):
جب انسانوں اور محبتوں کی ضرورت ہوتی ہے تب نہ ہی انسان میسر ہوتے اور نہ ہی محبتیں۔تب صرف تنہائی ،بوریت اور الجھن وافر مقدار میں میسر ہوتی۔
مگر جب انسان تنہا رہنا سیکھ جاتا تو پھر انسان بھی ملتے،محبتیں بھی ملتی ،زندگی ہشاش بشاش ہونے لگتی۔ان سب کی عادت ہونے لگتی تو پھر یہ سب کچھ ختم ہوجاتا۔۔پھر وہی پرانی ذندگی۔
میں یہ سوال کرتی ہوں کہ اگر انسانوں نے اور محبتوں نے زندگی میں آکر زندگی رنگین بنا کر پھر چھوڑ جانا ہے تو یہ سب آتا ہی کیوں ہے۔زندگی جیسی چل رہی ہوتی ہے چلتی رہے۔اور اگر آہی گئے ہیں تو پھر جاتے کیوں ہیں۔اس ذندگی تو رنگین ہی رکھیں۔۔۔یہ آنکھ مچولی۔لکن مٹی کا کیا کھیل ہے۔!!
(8)
(9):
*انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیے، دعا کے معاملے میں وہ انتظار ہی نہیں کرتا، کچھ وقت گزرتے ہی وہ تھکنے لگتا ہے مایوس ہوجاتا ہے کہ ، ایک طرف تم کہتے ہو مجھے رب پر یقین ہے دوسری طرف تم کہتے ہو میں دعا مانگتے مانگتے تھک گیا ہوں ٹوٹ گیا ہوں لیکن تم صبر نہیں کرتے، وہ اللہ تمہیں صبر ہی کا صلہ تو دیتا ہے صبر کے بدلے ہی تو وہ معجزہ عطا کرتا ہے لیکن تم صبر نہیں کرتے، اس یقین کے سفر میں تمہیں تھکنا نہیں ہے تم ٹوٹ جاؤ تب بھی یقین کرو، تم تھک جاؤ تب بھی یقین کرو کہ میرا اللہ کوئی نہ کوئی راستہ بنائے گا کیوں کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے*
(10)
: *میں تھک گئی تھی روز دنیا سے لڑ لڑ کے*
میں نے سوچا میں give up
کر دوں گی۔
ابھی میں سوچ ہی رہی تھی کہ میری نظر اس آیت پر پڑی :❤🔥
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیۡ مَعَکُمَاۤ اَسۡمَعُ وَ اَرٰی ﴿۴۶﴾♥️
"اللّٰه نے فرمایا : ڈرو نہیں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔"💯❤🩹
میں ایک جھٹکے سے اٹھی آنسو صاف کیے اور آہستہ آواز میں دہرایا۔💫
"جب وہ میرے پاس ہے تو مجھے کیا ڈر ہے دنیا کا"💯♥️
اللّٰه تو میرا حال جانتا ہے نہ ۔۔۔۔
بلکل اللّٰه تو میرے ساتھ ہے تو میں کیوں مایوس ہو ں ❤🩹
بیشک آپ واقف ہے میرے حال سےبس اللّٰه جی جو تکلیف میں محسوس کررہی ہو مجھے اس سے نکال دے میرے مالک🤲🏼❤🩹میری زندگی آسان بنادے میرے ربّ مجھے بھی وہ عطاء فرماے جو میں مانگ رہی ہو تجھ سے
آمین آمین آمین ثم آمیـــــــن يارب العالٰمــــین 🤲 ❤🩹
(11)
(12)
: مسکرانا سنت ہے ۔۔۔۔🥰اپ سب بھی مسکرایا کریں۔۔۔۔اپ کے چہرے پے اداسی اچھی نہیں لگتی ۔۔😘اور مسکرانے کے لیے یہ وجہ کافی ہے کہ دوجہانوں کا مالک ہمارے ساتھ ہے🫶🏻🫀 چلیں اب بھول جائیں سب اور جلدی جلدی مسکرائیں😌❤️اور میرے دل سے یہ دعا ہے کہ اپ سب ہمیشہ ہمیشہ مسکراتے رہیں ۔۔۔🤲♥️
(13)
≋✯≋ زندگی میں لوگوں کے طنز پر پریشان ہونے کی بجائے اسے انجوائے کرنا سیکھیں۔ ≋✯≋
≋✯≋ لوگوں کی باتیں ہماری پیدائش سے شروع ہوتی ہیں اور مرنے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں چاہے۔ ≋✯≋
یا پھر آپ کو کامیابی و کامرانی کی جانب گامزن کر سکتا ہے۔ ≋✯≋
≋✯≋ لوگوں کی طنز و حقارت کو اپنی کمزوری نہیں بلکہ طاقت بنائیں"- ≋✯≋
(14)
رجب کو حرمت والا مہینہ کہا گیا ہے۔۔۔۔۔
اس کے روزوں کے فضائل احادیث میں بھی وارد ہوئے ہیں۔۔۔۔۔
نیت کیجیے کہ ہم ان شاءالله(عزوجل)اس مہینے میں روزے رکھیں گے ،، ویسے بھی سردیاں چل رہی ہیں تو زیادہ محسوس بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
رجب کے بعد شعبان آئے گا اور شعبان کے بعد پھر عالم اسلام میں رونقیں بحال ہوجائیں گی ،، مساجد بھر جائیں گی ،، فضا میں ایک عجیب ہی قسم کا سرور ہوگا کیونکہ ہمارا پیارا مہینہ رمضان تشریف لے آئے گا🌹🌹🌹😇😇😇🌹* *✍️ *
(16)
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
*زندگی اصل میں بہت پلکی پهُلکی ہے، بوجھ تو سارا خُواہشات کا ہے.*
*انسان کی فطرت بهی عجیب ہے. وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض اور خُوشامد جیسے دهوکے پر خُوش ہوتا ہے.*
*یااللہ*
جن مُشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں، تُو اُنہیں اپنی شانِ کریمی سے حل فرما دے.
*یااللہ*
ہمیں دُنیا و آخرت کی ذِلت و رُسوائی سے محفُوظ فرما اور دُنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرما…
*آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.*
صبح بخیر زندگی
(1)
*🌹حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ🌹
حضرت علی بن ابی طالب ؓ دنیاوی مال و دولت اورشان وشوکت سے ہمیشہ دور رہے،دنیا سے بے رغبتی ،سیدھی سادھی زندگی،صبر وقناعت، نام ونمود اور شہرت سے گریز، آپؓ کے مزاج کاخاصہ تھا…چنانچہ ایک بار آپؓ مدینہ میں مسجدِ نبوی میں فرش پرہی محوِ آرام تھے…اور آپؓ کاجسم خاک آلود بھی ہو رہا تھا…کہ اس دوران رسول اللہ ﷺ آپ کوتلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچے،آپ ﷺ نے جب یہ منظر دیکھا تو انتہائی پیار اور شفقت سے علیؓ کو مخاطب کرتے ہوئے آپ ﷺ نے یوں آواز دی: قُم یَا أبَا تُرَاب…یعنی’’اے مٹی والے… اُٹھو…‘‘۔
*✒️
()
(4) *🌹حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ🌹*
*عنوان نمبر 03: عبادت اور منبر ومحراب*
حضرت علی بن ابی طالب ؓ زہد وتقویٰ ٗ تعلق مع اللہ ٗ خشیتِ الٰہیہ ٗ شب بیداری و تہجد گذاری ٗ دنیا و مافیہا سے دور…الگ تھلگ…رات کے اندھیروں میں اپنے اللہ سے لَولگانے …اوراس کے سامنے گریہ وزاری …دعاء ومناجات …اورآہ وفریاد کے حوالے سے بہت بلندترین مقام پر تھے۔
*✒️*
*
![]() |
(9): *✍🏻بہت بد قسمت ہیں وہ والدین جنکی اولاد کی تربیت میں اللہ کہیں بھی نہیں ہوتا۔م، بیہودہ لباس، android فون، جس کو کبھی چیک اور بیلینس نہیں رکھا ،جنکو نماز کے لئے بھی نہ کہنا کہ خود ہی نماز پڑھ لیں گے ابھی عمر ہی کیا ہے۔ کہیں چِڑھ ہی نہ جائیں ہمارے بار بار کہنے سے، "ان للہ و ان الیہ را جعون"
Relative Posts
ZINDAGI KI ACHI BATAIN -چھی باتیں - BEAUTIFUL QUOTES
https://www.inforamationabout.club/2023/12/zindagi-ki-achi-batain-beautiful-quotes.html