100+ Urdu Poetry
100+ Urdu Shayari
100+ Urdu Quotes
(2): _عادت انسان کو برباد کر دیتی ہے_
_چاہے وہ نشہ ہو یا کسی سے بے پناہ محبت 🙂🥀🖤_
(3): دل میــــرا دلـــدار جـــھـــوٹــا
نہیــــں کــــرنـا مجھـــے یــہ پیـــار جھــــــوٹــا🙂👑
(4): ہمیـــں گـــرانے والـــے لاکـــھ تھــــے 🔥
دیکـــھ شــاپــر ہـــم آج بھـــی قــائم ہیـــں 🤟🏻😌
(5): میں مسکراتا ہوں ان کے سامنے 🔥
جن کا خون جلتا ہے میرے نام سے👑
(6): کیسے کون ڈسے گا سب جانتا ہوں میں جنگل کی
ہو یا آستین کی سانپوں کی ہر نسل کو پہچانتا ہوں میں☑️🖤
(7) موت سے محبت ہو تو🔥
زندگی اچھی گزرتی ہے✨
(8): مر جاؤں کسی ایرے غیرے کی محبت میں
میری ماں نے مجھے اس لیے پیدا نہیں کیا🔥🔥🔥☠️
(9): خدا لکھنے پہ آے تو لکھ بھی سکتا ہے
میری حیات میں تاحیات تجھ کو 😍🖤
(10): میری شرارتیں محفوظ کر لینا 😌
میرے جانے کے بعد سناٹا ہو گا❤️🙃
(11) بہت درد دیتا ہے
تیرا بے درد ہو جانا
(12): ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
(13): کوئی دل کو دُکھائے مُسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی ﷺ کو یاد کرتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں😍🥰❤️
❤️❤️❤️
(14): تو وی کیوٹ میں وی کیوٹ
😇🤱😇
باقی سارے جن تے بھوت
(15): *شکایت نہیں کرنی بس اتنا سن لو🙂*
*میں خاموش ہوں اور وجہ تم ہو💔*
(16): غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
💕🥀😕🥀💓
(17): *🦋⃪⃟ᤢᩙᮬ⃪⃫᮪✎*
**سر اٹھا کر مانگنا بھی جائز ہے مگر۔۔!!سجدے میں تاثیر بدل جایا کرتی ہے*♥️💨🌻 ⤹³🩵💐*
(18): حسرت ہے کہ ان کو قریب سے دیکھیں 🙂
قریب ہوں تو آنکھیں اٹھائی نہیں جاتیں❤😍
🥀💞
(19): دل افسردہ تو ہوا دیکھ کر اسے لیکن۔
عمر بھر کون جوان کون حسین رہتا ہے 🥀❤🩹
(20): *بس ختم کر یہ بازی عشق اے دوست*
*مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے 🥺🥀*
(21)مـقـامِ نقطـہ بدل گـیا
نِکھـر رہـے تھـے , بِکھـر گئـے💯🔥
(23) ```لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ہے تیرا
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی🥺🖤```
(24) ```بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں
پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں💫🙂```
(25) *اُس نے رکھا ہی نہیں غصے میں لفظوں کا خیال✨*
*میں نے کہا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں لفظ😢*
♦️♣️ ♣️♦️
(26): چھوم کر اس نے میرے کفن کو ، کہا اس نے
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب دیکھتے بھی نہیں😥💔
😘🌺🍂
(27): ```بے وقت ، بے وجہ بے حساب مسکرا دیتی ہوں 🙂🖤
آدھے دشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتی ہوں 💯🔥```
د(28): چــہرے خــوبصورت ہــو یــا نــہ ہــو
پــر الفــاظ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨🌹
کــــــیونکــــــــہ۔۔۔۔۔۔!! 💭👇🦋
لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں
پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں💯🤗❤️
(29): جنونِ حّرص ھے ، یَا کہ جذباتِ وحشیانہ ،
دل چاھتا ھے ، تو مجھے جُز جُز نُوچ لُے❤️
(30): ✨چائے کا کپ ہاتھ میں☕ ko
(31): نہ درداں دے نہ فرضاں دے ۔۔😔
سب رشتے ناتے غرضاں دے ۔
(32) چَنگا ہوندا _____تینوں دل نہ دیندے
جے دل دتا______ فیر ڈِھل نہ دیندے
تیری تَھاں________ کوئی ہور ہوندا
قسم رب دی______ چِھل نہ دیندی
🌹❤🌹❤
@everyone
(33): محبت کا ماضی نہیں ہوتا
اگر کسی کو سچی
اور حقیقی محبت ہو جائے
تو وہ "ہے "
اور آخری سانس تک رہے گی
اور جو محبت "تھی" ہو جائے
وہ کبھی محبت تھی ہی نہیں.
(36): ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے🌼
?
(38): 🌿اردو۔۔۔۔شاعری🌿
نبھانے والے نبھا جاتے ھے بنا کسی قسم بناکسی وعدے کے❤🌹
منافق مکر جاتے ھے قسمیں کھا کے بھی قرآن اٹھا کے بھی🥀🍂
🌹❤️🩹🌹
(41): اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب!!!💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں!!!.🥺😖
(42): یہ دنیا بہت عجیب ہے یار،
جس کے لیے مخلص رہو..💯🫠
وہی منافق نکل آتا ہے..🥀🥲
#۔۔🤕🖤
(43): میری جان میں وہ نہیں ہوں🥺🫀👉
جو تم سے دور ہونے پر کسی اور سے دل لگا لوں🫶🙂❣️✨
(46): آچھے کپڑے،اچھا کھانا،مہنگی جوتی،اچھا گھر 💔
کالے دل، گھٹیا لوگ،سستے شوق، منافق لوگ 😭
(47): ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ہوﮞ ﻏﯿﺮ ﮐﺘﻨﺎ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ہے !🖤
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ🥀
(49): نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں ہم اندرسے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں..❤️🥀☝️
[50): ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا
کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے.❤️🥀☝️
[51): اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے.❤️🥀☝️
(52): -🙃🖤
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے۔۔۔
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ھے۔۔۔🖤🙂
(54): ساۓ ہجرت کر جاتے ہیں
دھوپ سے آنگن بھر جاتے ہیں...!!
رہ جاتی ہیں یادیں باقی
جینے والے مر جاتے ہیں....!! 😔😔😰
(55): رُو بروُ بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مجھ سے
اپنی آنکھیں جو جُھکاتا ہے کیا چھپاتا ہے۔۔!!
(81): 🤫🤫کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں🤍_____🖤
Shayari in urdu text copy paste/30+ Best sad poetry in urdu 2023
https://www.inforamationabout.club/2023/12/shayari-in-urdu-text-copy-paste30-best.html