Urdu potery
2024 Best poetry
150+ Urdu poetry
"Explore the rich world of Urdu poetry on our page titled 'Urdu Poetry/2024 Best Poetry.' Immerse yourself in the beauty of eloquent verses and discover a curated collection of the finest poetic expressions from the year 2024."
(1)
: جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں 💞🥀
ہر وقت جو صرف تیرا دیدار کرسکیں 💞🥀
سب کچھ لٹا کر وہ آنکھیں خرید لوں 💞🥀
(2)
`شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں۔۔۔💯
توں کاتبِ تقدیر سے زرا اصرار تو کر...💔🫀``
(3)
: *کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے*
*مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا❣️*
(4)
: خُدا کرے کہ مرے حافظے سے مٹ جائیں
ترے نقوش ، وہ شامیں ، اور تری آواز.🍁
(5)
: اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم🥰
(6)
: کھو گیا تو یہ کس جہاں میں 🫣🙃😋
میں یہاں ہوں دیکھ تو زرا 😍🤗🙈❤️
(7)
: ایک ہاتھ آ پ ملائیں ایک ہم ملاتے ہیں
چلیں نا دونوں مل کر ایک دل بناتے ہیں 🥀🖤👑🎀
(8)
: تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں۔💔
یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی جلے۔ 🕯️
💜z💜
(9)
: جانچ لیتی ہیں محبت کی نگاہیں پل میں💛
ناپ لے کر تو سوئیٹر نہیں بنتے جاناں🎽
(10)
: دیکھ پھولوں سے لدے دھوپ نہائے ہوئے پیڑ🌳
ہنس کے کہتے ہیں گزاری ہے خزاں بھی ہم نے🤍
😂😅😂😂"
(11)
: عجیب معاشرہ ہے
مرد برا ہے تو برداشت کرو
عورت بری ہے تو طلاق دے دو
(12)
: راہ...!!
بڑی سیدھی ہے
موڑ تو سارے من کے ہیں
(13)
: ہر وقت نیا چہرا ہروقت نیا وجود
انسان نے شیشے کو حیرت میں ڈال دیا 💯✔
♦️(14):
```تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو۔۔
تیرے دل میں عارضی تھے ہم۔۔``` 🥀💔
(15):
*اگر ہمارا لہجہ صرف من پسند لوگوں کے ساتھ اچھا ہے تو ہم مطلبی ہیں خوش اخلاق نہیں* 😇💯🥀
💕*
(16)
: ```نظریں بیان کرتیں ہیں لیکن اظہار نہیں کرتے..🙈
وہ پسند تو کرتے ہیں مجھے لیکن اظہار نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔😇😊```
♦️♣️(17)
: *اور میں جب مروں گی ناں تو ہنستے ہوئے مروں گی*
*کیونکہ میں جیتے جی روئی بہت ہوں* 🙂
`
(18)
: *آپ ہو گاڑی میں سے تکتی ہوئی آنکھیں ہمدم*
*میں وہ منظر ہوں جو پیچھے کہیں رہ جاتا ہے_*🔥🔥🔥🔥
: ♥️🥺💔🥺♥️
(19)
تـــــًم نـٔـے گ٘ـــن٘وا دی مٔـــیًـری مٔـحًـب٘ت
یہ شّــکٌــــًوہ نٔہیـ٘ں افـًـسٗوس ہًــیٔں جًــّــانٌاں🖤🥀
(20): ```علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جائے ✨😇
ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے 🙂💯
```
(21)
: دل بہلانے کیلئے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے
دل بسانے کیلئے تو اک شخص ہی کافی ہے💔
(22):
میں نے قصداً اُسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی 🖤
(23)
: کچھ تو لطیف ہوتیں گھڑیاں مُصیبتوں کی
تم ایک دن تو مِلتے؛ دو دن کی زندگی میں🌸🥀
[24)
: *عادتاں پا کے ملاقاتاں دیاں*
*ہُن تُسی ناغے کیتی جاندے او*🫥
(25):
کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا
منافقت بھی اگر ہے تو خُوب ہے_____!!🖤..!!!!🌸❤️⚰️ ♥️♥️💞
(26)خوبصورت مناظر کا حسن ہے اپنی جگہ😊
لیکن دل کے سکون کی خاطر چاۓ ضروری ہے🥰
(27):
تیری آنکھیں تیری باتوں سے الگ بولتی ہیں😍
تُو نے یوں ہی ____باتوں میں الجھا رکھا ہے❤️
(28)
: کوشــــش کــریں کـــہ لوگـــوں کی روح کو متــــــ زخمـــی کــریں، کیونکـــہ،
جســــم کـــے زخمــــوں کـــی ہـــزاروں دوائیــــاں،
ہـــزاروں طبیبــــــ مل جــــاتے ہیں،
مگــــر روح کے طبیبــــ اس روئـــے زمیـــں پــر کـہیں نہیـــں ملتــــے،🌠💔🥀
🥰😘
(29)
ہستی کو ”محبت“ میں فنا کون کرے گا.....🌹
یہ فرض ”زمانے“ میں ادا کون کرے گا.....💞
ہاتھوں کی لکیروں کو زرا دیکھ نجومی.🌹
دیکھ کر بتا مجھ سے ”وفا“ کون کرے گا.💞
(30)
❮🍓🐿️❯ دنیا کے سارے نشے ایکطرف
اور اتنی سردی میں یار کی بانہوں کا نشہ ایک طرف۔🥀🔥 🥰😘
(31)
نا ہو اتنا قریب کہ ___ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے🍂🖤
🥰
(32):
🥰😐 بات یہ نہیں کہ رونق دنیا نہیں پسند .......______
چاہت کی بات ہے. بس چاہت نہیں رہی ....!!
😊
: 乛
乛(33)
: تمہیـــں لگــا تــھا میـــں مـــر جـــاؤں گــا تمہـــارے بغـــیر!!! بتــاؤ پھــر تمہـــیں کیســا لــگا میـــرا مــزاق___🖤😅
(34):
محبــؔـتوں ڪے رنـ͜ـؔـگ اوڑھ ڪر ہــؔـی تـ͜ـؔـو مـــّْ͢ـیں
خـــّْ͢ـوش نمـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔا ہــؔـوں
تم ہـــّْ͢ـی تو ہـ͜ـؔـو مــؔـجھ مـ͜ـؔـیں
میـــّْ͢ـں ڪہاں ہــؔـوں
─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─
(35):
تُو #پکارے تَو چمک اُٹھتی ہیں___آنکھیں #میری 🌸
تیری #صورت بھی ہے شامل تیری #آواز کے ساتھ 🔥
(36)
: *''' دل تو خاموش ہی رہتا ہے سینے میں '''*
*'''' شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے '''*❤️ 💕🔐
: 💜___
(37)
•||•─💜''اپنـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـا معیـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـار اپنـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـا اخـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـلاق
اچھـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـا رکھـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـو•‿🔥💯
•||•─💜''مگـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـر ان لوگـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـوں کـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـے ساتـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـھ
جـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـو اس قابـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـل ہـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـوں•‿✌️😎
"#🎻🧸🧸🎻#"
(38)
: اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں ❤️
میں اسے دیر تک دیکھتا رہا💝
(39)
: 🥺تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞✨
❣تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞🤔
(40): تیری تصویر کو دیکھ کر میں کب تک صبر کروں⚡❤🩹
آنکھیں تو بند کرلوں دل کا کیا کروں⚡
(41):
اُس نے کہا " آنکھ میں گہرا غُبار کیوں ؟
میں نے کہا__ عذاب کا موسم ٹھہرگیا
(42)
: نکل کے جـان ، پِھــــر اک جـان تازہ آتی ہے
کبھی مریں گے نہ ، تیری ادا کے مارے ہوئےᥬ😍᭄ ᥬ😘᭄
(43)
: جدائی سے زیادہ جان لیوا
محبت میں محبت کی کمی ہے
(44)
: اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی 🔥♥️
🍂
(45):
گزشتہ رات مجھے کتنا یاد آتی رہی ۔۔
"وہ میری پہلی محبت! وہ میری پہلی شکست "
🥀✨🫀
(46): *انھیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں♥️💔*
*کے بات ختم، جذبات دفن ، دل ٹوٹے، جان چھوٹے💔🤍*💔🙂
(47): درد کی قدر ۔۔۔ ہم کیا جانیں
ہمیں سارے۔۔۔۔ مفت ملے ہی
(48)
: میں جانتا ہوں کہ یہ ممکن نہیں مگر🍂
دل میں ایک آس سی رہتی ہے کہ تم چلے آؤ گے🙂❤🩹🥀
(49)
مجھے وہ عشق کرنا ہے جو میرے😋🫣🤗
خواب سے ہو کر تیری روح تک پہنچے 🙈😍 ❤❤😘❤
🥰😘
(50)
ہستی کو ”محبت“ میں فنا کون کرے گا.....🌹
یہ فرض ”زمانے“ میں ادا کون کرے گا.....💞
(51)
*میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس کر*
*میں سب کو ہنسا کر ساری رات نہیں سوتی۔۔۔۔۔ 🥺💔*
♦️♣️A̡̢̡̢
(52):
```وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دل لگا لینے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے💯🔥``` 💔
(53)
: تیرے بعد کسی پہ کھلے ہی نہیں 😥😥
دل کے تالے پر جیسے زنگ لگ گیا ہو 🥺
*اگر قطرے قطرے سے وفا نہ ملی تو بیشک مجھے چھوڑ دینا*
_____________________
(54
): *لے رہی تھی محبت کی چادر عشق کے بازار سے*
*ہجوم سے آواز آئی۔۔۔۔۔۔*
*اے اجنبی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟*
*کفن بھی لیتے جانا اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں😢💔*
_____________________
(55)
: مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کارِ محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں، جاری نہیں رکھتے...!
_____________________
(56)
سمجھاتی رہی مجھ کو یہی دیر تلک بات
جب تک میں تمہیں خود نہ کروں، کال نہ کرنا...!
_____________________
_(57)
: حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا۔.......
ایک وفا کی کمی تھی مرشد یار تو باقی کمال تھا........🥀🙂
_____________________
(58):
*جو ہمیں مطلُوب تھا کسی اور کو عطا ہوا 😔💔*
*ہماری دعائیں 🤲. کسی اور کے بخت سنوار گئیں... 😐*
_____________________
(59):
- " 🍁🌼✨ " -
ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!🙇🏻♂️
آدھی راتیں..!! آدھے غم..!! اور آدھے ہم_"💔🙅🏻♂️(
_____________________
(60):
اخلاق سے گِرے لوگوں سے میرا پالا پڑتا ہے روز
یہ بات تو الگ کہ مجھے اخلاق سے گِرنا نہیں آتا😇
_____________________
(61)
: ,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯
❤️
_____________________
(62):
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں!!!
🙂😊❤️✨
_____________________
(63)
: کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بهول جانے کا حوصلہ
_____________________
(64):
عشق میں کون بتا سکتا ہے
کس نے کس سے سچ بولا ہے
_____________________
(65):
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا🌼
_____________________
*❄️*
(66)
: زیب دیتا ھے اسے اتنا تغافل مجھ سے_____🙂
وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ھے شاید.....🥺
_____________________
(67):
*•:⏤͟͟͞͞ ·֗٬̤⃟🍹:•*
_*مجھے نہیں پسند کہ کوئی مجھے پسند کرے -♥️💨🌻 ⤹³🩷💐*
*میں تو خود کو خود ہی تباہ کرنا چاہتا ہوں 💕💕*
_____________________
(68): *کبھی کسی کو ٹیکسٹ کرنے کے بعد گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوۓ آنسو* 🍂😔
-/:🥀🌸💔 *آجاٸیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جاتے ہیں...💔*
(69): ہم نے تو اب اُمید لگانا چھوڑ دی ان جھوٹے لوگوں سے
بری شدت سے اگنور کرتے ہے
دل میں بسنے والے
(70): _ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے_
_خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤💔_
(71): ختم ہو گئے ان لوگوں سے بھی رشتے جن سے مل کر لگتا تھا 💔 یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے
(72): محبت کا بھی اپنا انداز ہے
ملے تو مشہور نہ ملے تو بدنام,,
(73): *وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے*
*میں اُسکا ایمان تھوڑی ہوں🥲🖤*
(74): *یوں نہ دیکھا کیجیے خدا کے لیے*
*بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی🖇️❤🩹💐*
(75): *یہ ہمیشہ ہنستے مسکراتے لوگ😔
ذرا سا زور سے گلے لگاؤ تو رو دیتے ہیں🥺🔐♥️🖇️*
(76): *کچھ ذائقے کسی کے ساتھ بھی ہوتے ہیں🫶🏻🌎
صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی
(77): جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
#إِنَّ_اللَّهَ_عَلَىٰ_كُلِّ_شَيْءٍ_قَدِيرٌ❤✨
(78): ،،، کَہِیں میں دیر سے جَاؤں تو مُجھے یَاد آتا ھے
کَہیں میں وَقت سے پہلے بھی جَایا کرتا تھا ۔!!Azad
(79): بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی
اب چھوڑیں نصیحت۔۔!!! ساتھ دیجئے...Azad
(80): باتوں سے ہی جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل۔۔❤️✨
ہم خوش مزاج لوگ اپنے حسن کے چرچے نہیں کرتے🖤🥀
(81): نہ ھم کہیں گے حال دل نہ تم سنو گے اس دفعہ
اب پھر سے جو تم نے اگر کہا الوداع تو الوداع۔🙏🏻💔
#(82): *جو ہمیں مطلُوب تھا کسی اور کو عطا ہوا 😔💔*
*ہماری دعائیں 🤲. کسی اور کے بخت سنوار گئیں... 😐*
(83): - " 🍁🌼✨ " -
ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!🙇🏻♂️
آدھی راتیں..!! آدھے غم..!! اور آدھے ہم_"💔🙅🏻♂️
(84): کہ جس کو عشق ہو جائے بھلا کیسے وہ سوئے گا
کبھی چھپ چھپ کہ روئے گا کبھی تکیہ بھگوئے گا𓆪
(85): اگر بےعیب چاہوں تو فرشتوں سے نباہ کر لینا
میں ابن آدم ہو خطا میری وراثت ہے
❤🩹♠️
(86): منزلوں کی بات چھوڑو ، کِس نے پائی منزلیں
اِک سفر اچھا لگا ______اِک ہمسفر اچھا لگا♥️
(87): 🍁🍁مشہور تھے ہم ٹوٹے دلوں کو جوڑنے کے لیے🤕
✨✨ جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بول گئے💔AzAd
●❯────────────❮●
[88): نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
💔🔥*
(89): *مــــــــــیرے رنـــــــگوں کی طــــــلب ہو تم مـــــیری جـــــــــاں ســــــب سے الــــــگ ہو تم 💗🌍🙈✨♥️*
(
.
.
(90): 💕💕ضبط خود پہ بلا کا ہے ہم کو______!!
خود کو ہنس ہنس کے مار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!♥💕
(91): 🥰 کبھی نہ ٹُھکرانہ ۔۔۔۔۔ اِیسے ساٸل کو 🥰
👸 جس کی آنکھوں نے ۔۔۔۔ ہاتھ جُوڑے ہوں 👸
(💔🍂
(92): ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں😒
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
💯
(93): مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی.💔✌️
(94): رسوا تو میں تجھے بھی کر دوں
لیکن باقی مجھ میں لحاظ ہے 👈🏻🥀
پورا شہر مرید میرا ❤🔥✌🏻
بس تیرا محلہ میرے خلاف ہے
(95): سوچا آج کچھ آپ کے سوا سوچوں
ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں...🥺🤍
(96): کــوئــی نــہیـں چــاہــیــے مجھـے🔥
خـود کے لـیـے خـود ہی کــافی ہــوں میں🔥♥️
(97): ° مجھـ پـہ جچتـی نہیں کســی کی پسنـد 🔥
مـیں جــو ہـوں وہـی بہتـر ہـوں♡°💯
🐰❤️🥀 * ✍️👈
______✨💔🌏🫶💫
(98): *❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤*
*❤اے جنون عشق بتا ذرا, -----مجھے کیوں تماشہ بنا دیا
(90): *اپنــے *//عُــــــــــــرُوج//* پــر*
*ایــسا کُـــچھ مَـــت کیجـــئے کــہ*
*//زَوَال//* *کـــے دِنُـــوں میــں*
*آپـــــ کـا حـــــــــــــــــــال پُــوچھنــــے*
*والا بھـــی کـــوئـــی نــہ ہـــو💞💞💞*
(91): ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے،
ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ ...💯
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ..💔😥
🥀😥💔🥀
[92): کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍💗
(94): مت کر کسی سے اتنی چاہت کہ پھر اسے بھلا نہ پاو❤️🩹
آج کل لوگوں نے خدا کو بھلایا ہے تو پھر انسان کیا چیز ہے❤🩹
(95): *میں گیا تھا سوچ کے باتیں بچپن کی ہونگی.•*
*دوست مُجھے اپنی ترقی کے قصے سُنانے لگے.•🖤*🫶☹️
(96): میری آنکھوں میں جو نمی ہے..!!!
وجہ تم نہیں تمہاری کمی ہے..!!!💔💔
👀♥️
[97): ...❤️🩹
#ہمــــــــــارے بعد تمہیـــــں کـــــون
ایـــــسی #چاہتـــــوں ســـــے چاہـــــے گا🙂
🙂💔
(98): *_دوست بھی ضروری ہیں اس زندگی کی بھیڑ میں_*
*_رات کو چائے پینے محبوب نہیں آیا کرتے_*❤️🐼
💞💞💞
(99): وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋
(100): یہ خاموشی آخری تجربہ ہے
اب نہ مانا تو ہار جاوں گی میں 🥺🖤
(101): جب مان ٹوٹ جائے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ تو کوئی گلہ کرنے کو دل کرتا ہے نہ کوئی شکوہ کرنے کو دل کرتا ہے💯💫💕
(102): تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں 😖😞
(103): اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🥺💔
(104): کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے 💯💫💘
(105): وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا💯🖤
(106): ہاں توڑ دیا وہ شیشہ آج میں نے
ہنس رہا تھا مجھ پر کچھ زیادہ🥺💔😞
[107): یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ھو جانا.
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا.
(109): محبت کا سبق بارش سے سیکھیں....!!
جو پھولوں کے ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے..🙃⚡
🙂🫶🏻
(110): یوں تو ہر شخص بہت احترام سے ملا 😔😔
مگر جو بھی ملا اپنے کام سے ملا ☹️
💔🥀*
(111): *"__کبھی کبھی ہم کسی کے لیے اتنا ضروری بھی نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں....!!😕💔🥀*
[112): کتنا کچھ جانتا ہوگا وه شخص میرے بارے میں😕
جس نے مجھے ہنستے ہوئے دیکھا پھر بھی پوچھا اداس کیوں ہو.🥺
🔥💔
(114): بھاگتے ہوئے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی_________!!! 🍂🥀🖤🔥
(115): یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی🥀
اگر میں زخم ہوں اس کا تو بھر کے دیکھوں گی😶🌫️
(116): *"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔*
*" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'😓💔
(118)احمد : *_ساڈے وچ ہزار عیب ہو سن پر_*
*یقین من تیرے نال اسی مخلص آں❤🌷*? 💓
(119): اگر "تم"
میری آنکھوں میں
مجسم دیکھ لو خود کو
مجھے پورا یقین ہے کہ
تمھیں میری "محبت" سے
بلا کا "عشق" ہو جائے_!!
(120): عشق معشوقی اوکھا کم اے 🥀
پیار کرنڑ توں قاصر آں میں 🖤
انج کسی نوں میں نئیں ملدا 🌺
تیرے لئے تے حاضر آں میں
💔
(121): جو آسانی سے ملے وہ ہیں ۔
دھوکہ
جو مشکل سے ملے وہ ہیں۔
♥️عزت♥️
جو دل سے ملے وہ ہیں۔
♥️پیار♥️
اور جو نصیب سے ملے وہ ہیں۔
♥️دوست♥️innocen
🌹اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے
🌹جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں 💕💓
(122): رات گہری تھی مگر ہم سوئے نہیں۔
درد بھی بہت تھا دل میں
مگر ہم روئے نہیں
کوئی نہیں ہمارا ؟ جو پوچھے ھم سے
جاگ رہے ہوکس لیے ؟ اور سوئے نہیں کس کے لئے
(123): 💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💖
❣،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ ہو❤️♥️
(124)ہاتھوں کی لکیروں کو زرا دیکھ نجومی.🌹
دیکھ کر بتا مجھ سے ”وفا“ کون کرے گا.💞:
Relative Posts
Deep urdu poetry/100+deep urdu poetry 2 lines
Deep poetry in urdu,Urdu Quotes