Heart Broken Poetry For Sad Lovers in Urdu text
"Explore the depths of emotions with our 'Heart Broken Poetry for Sad Lovers' in Urdu text. Immerse yourself in the poignant verses that speak to the soul, capturing the essence of heartbreak and the journey through sorrow. Join us on a poetic voyage through the intricacies of love and loss, beautifully expressed in the eloquence of Urdu language."
(1)
: چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،❤️❤️❤️
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,❤️❤️❤️
(2)
: بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم💔
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے💔
(3)
: *آپ کسی سے محبت کر تو سکتے ہیں* ⚡💖
*لیکن کسی کو زبردستی خود سے محبت کروا نہیں سکتے*⚡🌸
(4)
: ایک دن آئے گا جب آپ خوش ہوں گے جیسے آپ پر کبھی بوجھ نہیں پڑا۔
(5)
: ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں
ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی
(6)
: کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
(7)
: کر گیا نا انت تمہاری حیات کا
وہ جس کا نام تم نے انت الحیات رکھا تھا
(8)
: *جمالِ یار سے آنکھوں میں عکس بنتا ہے*
*عکس جب روح میں اترے تو نقش بنتا ہے*
*واعظو! آؤ میں سمجھاؤں رقص کی تشکیل*
*روح جب وجد میں آئے تو رقص بنتا ہے*
♥️✨🌹
[9):
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
(10)
: میرے کمرے کا کیا بیاں کے یہاں
خون تھوکا گیا شرارت میں
__🖤
(11):
*تلقین کرو صبر کی بے شک مُجھے لیکن*
*اے شہر کے لوگو! میرا نُقصان تو دیکھو*
(12)
: وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتا
بچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی🫀
💔🥀🙂
(13)
: لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا
ایک ہم تھے کہ تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے
(14)
: _حسین زلفیں دل کش آنکھیں حسن سراپاۓ جمال تھا_
_اک وفا کی کمی تھی ساقی باقی یار کمال تھا."😖💔_
(15)
: *ادھر دنیا ہے اور دنیا کے بندے**ادھر میرا خدا ہے اور میں ہوں۔*
(16)
: ❤❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️😘
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️😘
(17):
"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
(18)
: کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہےداستان محبت میری🥰❤️
ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم🥰❤️
(19)
: نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣
روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔
(20)
تیرا صبر ازمائیں گے
*دیکھتے ہیں اب ہم تمہیں کتنا یاد ائیں گے ✨🖤
(21)
*’تم اپنے محبوب کی غیر موجودگی میں یتیم رہو گے، چاہے ساری دنیا تمہیں گلے لگا لے۔*
(22)
: ❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣
(23)
: فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں...!!❤️
منظور نہیں ہے ___تیرا قضاء ہو جانا...!!❤️
(24)
: جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!
میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.
(25)
: جن اندھوں کےسہارے میری آنکھیں تھیں!!
وہی کم ظرف میری بینائی کے قاتل نکلے!!
❤❣️
(26)
: ہزار آئے طلب گار، دل کی بستی میں
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا.❤🥀🍂اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں
ساقی_____!! 🖤💫
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو
جاے_____!🖤💫
❤❣️
(27):
*حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں 🌸*
*ہاں مگر تیری جو آرزو ہے سب سے الگ ہے ❤*
(28)
: ھم محبت میں توحید کے قاٸل ھیں فراز
ایک ھی شخص کو محبوب بناۓ رکھا ہے
(29):
*کبھی تو پڑھنے آؤ کی تحریروں کو ظالم*💔😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔😢😢
(30)
: *میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی*
*میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے* 💔
(31)
: خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں..🙂🖤🥀
(32)
: کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزا ہے تیری حسرت کرنا🖤❤️
(33)
: -🎀 *عـــؔــزت کـــؔــرتے ہیـــؔــں صـــؔــرف عـــؔــزت کـــؔــرنے والـــؔــوں کـــؔــی* •||•🔥✨
*ہـــؔــر دل میـــؔــں اُتـــؔــرنـــؔــے کـــؔــی چَـــؔــاہـــؔــت ہَـــؔــم نہـــؔــیں رکـــؔــھتے* !❤️✨✨🌸[
(34)
: دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی
🌸♥️✨
(35)
: حقیقت میں حقیقت ہے حقیقت کو خدا جانے_____🖇️♥️💯
میرے دل میں تیری محبت ہے تیرے دل کی خدا جانے♥️
(36)
: *کســـــی کو کـــــیا حاصـــــل ہوگا ہمیـــــں یاد کـــــرنے سے*
*پاگـــــل**❣️🦋
*ہم تو عام سے انســـــان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہیں*❣️🦋
(37)
: *کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر🖇️💔👀*
*جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔🙂🖇️*
🥀💔
(38):
وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتا
بچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی🫀
💔🥀🙂
(39):
_حسین زلفیں دل کش آنکھیں حسن سراپاۓ جمال تھا_
_اک وفا کی کمی تھی ساقی باقی یار کمال تھا."😖💔_
(40):
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے،
جس سے تم محبت کرتے ہو 💜
(41)
: ,بُھول جاؤں میں زمانے کو تـــــیری چاہت میں
یاد تــــــــــیری رہے، اللّٰہ کــــــــــرے یاد مُجھے💜🤭
جو خوشی آپ کی وہ میری خوشی بِـسم اللّٰہ
آپ کـــــرتے ہیں تو کــــــر دیجئے برباد مُجھے
💜🤭
(42)
: وو تیری آنکھ ہو یا سنگ ملامت کی چبھن
کون پہنچا ہے میرے درد کی گہرائی تلک
اور دورِ شہرت میں تو یاروں نے کیا یاد بہت
ساتھ آیا نہ کوئی کوچہ رسوائی تک 💔
🤭💜
(43):
اداس رات اداس زندگی اداس وقت اور اداس موسم
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے
(44):
*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*😢
(45):
پہلے لگتا تھا صرف تُم ہی دُنیا ہو 💞
اب سمجھ آیا تُم بھی دنیا ہو💔🙂
[59): عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے
رات بھر جاگا کرو گے اس کہانی کے لئے
😭😭
(60): پینے والوں کو بھی نہیں معلوم
مئےخانہ کتنی دور ہے ساقی
(61): میں نے کہا کہ بن تیرے کیسے کٹے گی زندگی
جلتے ہوۓ چراغ کو اس نے بجھادیا کہ یوں
(62): کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے 🍁🍁
(63): *مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دے*
*تیرے نام پر مٹا ہوں، مجھےکیا غرض نشاں سے*
(64): *محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے 💔*
*#وصال_المحبین*
...🙂💔
(65): میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے
(66): بس__تمہیں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں
طبیب نے یہ آخری دوا ، ہاتھ جوڑ کر بتائی ھے
۔۔۔🙂❤️🩹
(67): ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﮨﺮ ﮈﮬﻠﺘﯽ ﺷﺎﻡ___!
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ۔!!!
ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ
ﻭﻗﺖ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ🖤
[68): اگر کِسی سے مُحَبّت ہونے لگے تو
آغاز اپنی خامیاں بتانے سے کرنا...♥️
"•❥_________°☆'🦋°
(69): میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم میرا _______اعتبار مت کرنا
جون
(70): زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
(71): میرا دل ڈھونڈتا ھے تمہیں ہر پل ۔۔۔ ///۔ ⭐
میری دھڑکنوں کا سلسلہ ہو بس تم ۔۔۔ /// ⭐
(72): مت پوچھو کہ____کیسے ہیں ہم۔۔🥀❤️
سدا یاد رہیں گے____کچھ ایسے ہیں ہم۔۔🌹
(73): مجھے دیکھ ، مجھ پر نگاہ کر،💕👀
کہ میں جی اٹھو تیرے دھیان پہ😍🔥
(74): اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔
صاحب
ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ تھوڑی کرتے ہیں ❤
(75): *ہمارے پاس محبت پرست دل ہے !!! مگر*
*ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں🙂💔*
(76): تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تیری ایک محبت کی نظر بھی۔ 💞 😘
(77): معمول بن گیا میرا راتوں کو جاگنا۔۔!!!
نیندیں میرےوجود کی اک شخص لے گیا۔۔!!!
🖤🖤
(78): *ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے*🥺
*ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟*😢
خــود کــو پکــارتا ہـٓوں اور آتـٓا نہیــٓں ہـٓـٓــوں میــں🖤
(79): *اس سے بچھڑے ھوے عرصہ ھوگیا۔*💔🤌🥀
*لیکن اسکی یادیں اوجھل نہیں ہوتی* ❤️🩹💔🥀
(80): *🤍 ~ ہــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖم بد کــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖردار ہے نــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖا آپ کے کـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ردار پر جــٰــ͜ـؔــو پھـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـول بــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖوٹے ہیں نہ اُن بـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬وٹوں پہ تُھـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو ~*🌏❤️🌈
(81): *🤍 ~ ہــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖم بد کــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖردار ہے نــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖا آپ کے کـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ردار پر جــٰــ͜ـؔــو پھـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـول بــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖوٹے ہیں نہ اُن بـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬وٹوں پہ تُھـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو ~*🌏❤️🌈
(82): *🤍 ~ حـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـسن اگــٰــ͜ـؔــر پــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖورے شـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬باب اور جـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوبن پر ہو تـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔو وہ دلــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖکشی کـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔھو دیــٰــ͜ـؔــتا ہے ~*💓🌏👀
[83): شام سے آنکھ میں نمی سی ہے۔۔۔
آج پھر آپ کی کمی سی ہے💔
(84): *کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر🖇️💔👀*
*جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔🙂🖇️*
🥀💔
(85): *کاش کے تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی اتنہا سے*⚡😎
*حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر ۔ ⚡❣️*____________ 💔🥀.
(86): وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ
قابلِ برداشت “ رہ سکیں
کیونکہ۔۔
انسان اکتاتے بہت جلد ہیں🖤🙂
(87): چڑھ رہی ہے ندی جدائی کی،
اور دل سے اُتر رہا ہے کوئی !
(88)💞ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانا تیرا
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
(89): وفا کسے کہتے ہو تم مجھے معلوم نہیں لیکن
یوں چھوڑ جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی تم نے
🌹❤🌹
(90): الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا ❤
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا🔥
(91): میں محبت کی بوند کے بدلے
دریا بہانے والوں میں سے ہوں 🔥🥀
(92): نَعمتیں بے شُمار ہیں لیکن
خاص میں صرف تُم ہی آتی ہو...!!!
☺🔗🥀❤️
(93): پڑے ہیں اک گوشے میں گماں کے
بھلا ہم کیا ہماری زندگی کیا
جون ایلیا
(94): آچھے کپڑے،اچھا کھانا،مہنگی جوتی،اچھا گھر 💔
کالے دل، گھٹیا لوگ،سستے شوق، منافق لوگ 😭
😎😎😎
(95): @🩵:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میں نے وہ بھی صبر کر لیا کہ
جہاں لوگوں کی لہجوں کو اُن کی منہ پر مر دینا تھا۔
😊❤️🩹🥀
(96): بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی
اب چھوڑیں نصیحت۔۔!!! ساتھ دیجئے یا مار دیجئے
🙂🥀💔
(97): سجدے کی طاقت یہ ہے کہ فرش کی سرگوشی
عرش پر سنی جاتی ہے بیشک 🥀💕✨
#khushi_writes
.
.🥀♥️
(99): عجیب کشمکش میں ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:
________ 💔
[100): کچھ لوگ آپ کی زندگی میں یہ بتانے آتے ہیں
کہ ہر انسان میں انسانیت نہیں ہوتی💔
[101): محبوب کے خد وخال اور دل مدعا کا حال چند لفظوں میں بیاں ہونے سے قاصر ہوتا ہے
(102): *اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ 🖤*
*اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ..!!🔥*
😈😈😈
(103): ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
Relative Posts
Deep urdu poetry/100+deep urdu poetry 2 lines
Deep poetry in urdu , Urdu Quotes