Heart Broken Poetry
In Urdu
"Explore the profound emotions of heartbreak through evocative Urdu poetry on 'Heart Broken Poetry in Urdu'—a page dedicated to expressing the depths of love and loss through the beauty of language and verse."
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: جو کہتے تھے بدل جو گیں تم 🍂
یہ کہتے کہتے خود بدل گئیں وہ💔
![]() |
Poetry in Urdu |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: *ہر بار میرے سامنے آتے رہے ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتی رہی ہوں میں* 🙂💔
![]() |
Heart Broken Poetry |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: بعد اُس کے غمِ ہجر میں, شریکِ غم کوئی نا تھا🙂
سو اُس کا نام لے کر ہم,خدا کے سامنے بہت روئے🥀❤️🩹
![]() |
Heart Broken Poetry |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
*لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو👈💔🔥*
*دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں✨✌️💗*
![]() |
Heart Broken Poetry |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کہ سارے دکھ بتائے تھے۔... 💔🥀🙂
![]() |
Heart Broken Poetry |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: تُو نے ٹیک لگاٸی , درد سُنایا اور, چلے گٸے
ہاۓ! تُم نے سمجھا ہی نہیں دیوار کا دُکھ
![]() |
Heart Broken Poetry |
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: یہ کیسے ممکن ہے حل نکل آئے دل کی ویرانی کا🫠🌷
اخر تو عشق ہے میرا اور عشق بھی عین جوانی کا🦋😇:
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: *"تمہارے سوا نہیں ہے کوئی دوسرا"*🥺💔🥀
*ہائے!!!*🥺💔🥀
*ہمیں یہ بھی کہا گیا تھا*🥺🥀💔
🤐🔥💔
❤
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: اے ____________موت اک تیرے سوا..!!
.😓💔💔👉👉
سب انتظار______ختم ہو گۓ..!!
😓😓
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
یادیں کیوں نہیں بچھرتی 🥺
لوگ تو اک پل میں بچھر جاتے ہیں 🥀🥺
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
ضد نہ کر میری داستان سنے کی
میں ہس کے بھی سناؤں تو رو
پڑے گا 🙂❤️🩹
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی🙂🥀
اُنہیں شُمار جو کرتے تو مر گۓ ہوتے...!!🖤🔥🍁
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
*خراب عادتیں چھوڑنے لگا ہوں*
*اتفاق سے ان میں تمھارا شمار بھی ہے*🙂
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
: مشکل وقت زرا ادب سے پیش آ۔۔
کہ وقت نہیں لگتا وقت بدلنے میں ۔۔۔😏
🦂⚔🦅
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
شاید آ جائیں کبھی چشمِ خریدار میں ہم
جان و دل بیچ میں بازار کے رکھ دیتے ہیں✌🏻❤
ہم تو چاہت میں بھی غالبؔ کے مقلّد ہیں فرازؔ
جس پہ مرتے ہیں اُسے مار کے رکھ دیتے ہیں🔥❤
🤎
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹🌷
ہجر میں اس کے کیا کیا لکھوں
دسمبر بھی ٹل گیا جدائی کی وحشت اب بھی باقی ہے
" 🙂_
*: _اگر مگر اور ___کاش میں ہوں_🍀🌸
_میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں!_❤
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: _غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں_
_جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں_🖤
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
_میرے حصے میں یار_ _خوشی نہیں کوئی_
_غم مجھے اور غموں کو راس ہوں میں_
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
ممکن ہے کہ میں غلط ہوں،،
لیکن میرا تجربہ کہتا ہے٠٠٠ کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے___🤕
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
تیری تصویر کو دیکھ کر میں کب تک صبر کروں⚡❤🩹
آنکھیں تو بند کرلوں دل کا کیا کروں⚡❤🩹
🌍🔐❤️🪽
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ*
*بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا*💔😥
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*تجھے دیکھ لیتا ہوں تو مٹ جاتی ہے بھوک*
*میری آنکھوں کا رزق ہے تمہارا چہرہ ☺*
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝
: *_کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی_*😔
*_طرح پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر_*💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*_خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ_*😔
*_نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے_*😔💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*_وہ تیرا اک وعدہ محسن کہ ہم کبھی جدا نہ ہونگے_*😔
*_وہ قصہ میں سبھی کو سنا کر مسکراتاہوں_*😥💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*_یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔_*😔
*_قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!_*😔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: *_زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں_*😔
*_ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔_*😔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
_اتنی تاخیر نہ کیجئیے پلٹنے میں_
_کہ_ _چابیاں بے اثر ھو جایئں تالوں پر_
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
_مرہم کے لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا لوگوں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے-: _,
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
_*اَوّ٘ر پِــھْــ٘ر کِسـّــیٓ دِنّ ہــَـم بــِھی یـَــادیـّں*_
_*چـٌــھـًـوڑ کـَـر چـَـلـْے جــَائـٰـیــٓں گــّـے -
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
یادیں کیوں نہیں بچھرتی 🥺
لوگ تو اک پل میں بچھر جاتے ہیں 🥀🥺
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: جس دل میں تم رہتے تھے نا
وہاں اب درد رہتا ہے🥺💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں💔🥹
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
اور پھر یوں ہوا
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا🦋🥀🩶
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
ایک تجھے ہی محسوس نہیں ہوا درد میرا
یہاں زمانے نے دلاسے دیے ہیں مجھے😓💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
غضب کے ہمدرد ہو تم
درد کے سوا کچھ دیتے ہی نہیں🦋🥀🪽🧸💝
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں 🖤
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
کیا پوچھتے ہو مجھ سے درد کہاں ہوتا ہے
ایک جگہ ہو تو بتاؤں کے یہاں ہوتا ہے💔🥺
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
: کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے💞❤🩹❤️
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے🖋🥀💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
*_جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جُھوٹی قسم_*
*_سادگی دیکھو کہ پِھر بھی اِعتِبار آ ہی گیا💔💯💛_*🥀💔
🌹🌷💔❤️🤎💙💕🔥♥️🤍💝🌹
Relative Posts