30+ Best sad poetry in urdu 2023
![]() |
(1): تيرے غرور کے معيار سے بہت بلند ہو میں👀✨
تیرى پسند کا کیا کروں خود کو پسند ہو میں🙌🏻🔥⚖️
:
(2): کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤۰-• واہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا
(3): _ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا_💔😖
(4): ⚘اساں مخلص دل دے لوک ھاسے🥀
💔ساکوں یار منافق کھا گئے ہن🙂💔
(5): *_نیند آئے گی تو اس قدر سویئں گے ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے_💔😖*
(6): کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی ہمیں چاہے ، ایسے چاہے کہ وہ ساری دنیا میں کچھ اور نہ چاہے۔🍁🖤
(7) *محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے
عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے* 🖤
(8): کاش تو آج مجھے دیکھ سکتی 😢
تیرے بعد مجھے کوئی شخص اچھا نہیں لگتا 💔
(9): اے زندگی آبیٹھ کہیں چاۓ پیتے ہیں
تو بھی تھک گی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے !!!
✨✨🌹
(10): واپس پلٹنے میں اتنی تاخیر نہ کریں
کہ چابیاں تالوں پر بے اثر ہو جائیں
✨✨🌹
(11): تُو ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے
ہم تیرے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں..
✨✨🌹
(12): 🔥ہم مِثال دے کر ___نہیں ⚠️
🖇️مِثال بن کر جیا کرتے ہیں
✨✨🌹
(13): ہمیشہ کچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا..
پھر چاہے وہ وقت ہو, حالات ہوں یا انسان ہوں🙂❤️
✨✨🌹
$,$
(14): نہ بیان ہوئی ان سے، نہ ظاہر ہوئی ہم سے
سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت
گہری چپ
(15): اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جائے گا
(16): کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دل جو دھڑ کے تو
سمجھ لینا، اشارہ ہے
تمہیں ہم نے پکارا ہے
🕊❤🌹
(17)*کسی کو تو راس آئیں گے ھم 🙂🥀*
*کوئی تو ھوگا سادگی پسند ♥🍁*
_>♥️🥺_
(18): ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر_
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی___🖤✌🏼
(19): بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑
(20): *مُجھے خُود پے اِتناَ یَقیِن ہے🙂*
*کے روئے گاَ وہ شَخص🥲*
*مُجھے پِھر سے پاَنے کے لئے💔*:
(21) بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پر
، ہم تمہیں زندہ بھول نہیں سکتے🍂
(22): ﺗﻢ ﻭﮦ ﮨﻮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻢ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﻢ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ
(23): کسی نے مفت میں وہ شخص پایا
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے تھا
(24): ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
((25): *تم مجھے یاد کرنا بھول گئے تو کیا ہوl💔
*لوگ تو ہاتھوں سے دفن کر کے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی*🥺.
(16): اک نیند ہے جو لوگوں کو رات بھر نہیں آتی
اور اک ضمیر ہے جو ہر وقت سویا ___🖤🥀
(27): مجھے اُسکی آواز کا مرہم چاہیے...اُسے کہو ناں۔۔۔ میرا نام پُکارے... 🙂
(28): محبت نا ملے تو ہم میچور اور اگر مل جائے تو ہم بچے بن جاتے ہیں، ایک بات تو طے ہے کہ محبت کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا...
(29): تیرے جہان کی_______تو خبر کچھ نہیں مگر🖤✨🥀
تجھ سا کوئی______نہیں ہے ہمارے جہان میں🖤✨🥀:
(30) خــود ســے بھــی کھـــل کـــر نہـــیں مِلتــے ہـــم🔥
تــــم کیــــا خاکــــــ جانتـــــے ہــــو ہمـــــیں🖤🔥⚡
.#
(31): قابلیت اس قدر بڑھاؤ کہ لوگ۔🔥💯
کوشش کریں یا سازش آپ کو پرواہ نہ ہو۔💯🔥
Urdu Poetry, Shayari & Best poetry,50+ Deep Poetry in Urdu
https://www.inforamationabout.club/2024/01/urdu-poetry-shayari-best-poetry50-deep.html