2 Lines Sad Poetry in Urdu
–
(1): رات وقت کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک آغوش ہے۔ عابد، عاشق اور طالبِ علم اس بات کو جانتے ہیں۔
![]() |
(2): پھر یوں ہوا کہ تیرا ساتھ چھوڑنا پڑا مجھے
ثابت ہوا کی لازم و ملزوم کچھ نہیں
__🖤
(3)پتا ہے ،، محبت کیسے کہتے ہیں ________ ؟
کیسی کو ٹوٹ کر چاہنا ،، پھر ایسے ہار جانا
اور پھر خاموش ہو جانا 🖤
(4): اتنا ہنسیں کہ رات کہے بس کرو میاں
آئے ہمیں بھی راس یوں بے کیف نومبر
(5): کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ،جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں، لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں۔🙂💔
(6) "مِیرے پاس ہزار چِہرے ہُجوم دُنیا
پر نہ جانے مُجھے تِیری تَلاش کُیوں
(7): #اگر تو مغرور ہیں تاں اساں اضلاں توں ضدی ہاں
#اساں نقصان چا گهنسون تیڈا احسان نیئں چیندے,❌
(8): :🌱اپنی زندگی خوشی سے گزارنے والے شخص کی وجہ سے اداس ہونا آپ کی بیوقوفی ہے🖤🥀
(9) *- اَور ہم جیسے لوگ تَو ہر کسی کےلیے اَضافَی ہی رہے ہیں۔۔۔۔!!!!🙂💔*
(10): مطمئن اسلئے ہوں کہ.!!
دُکھ ملّے ہیں دُکھ دیے نہیں..!!
____😕💔🥀
(11): کسی کا ڈر نہیں بس💯🚩
عاجزی میرے اللہ کو پسند ہے👆🥀
(12) 🖤🥺🥀🔐
کیا سمجھتے ہو تم محبت کو۔۔🥺
چار حرفوں میں اک اذیت ھے🖤
(13): چاہو تو چھوڑ دو چاہو تو نبھا لو..
محبت ہماری ہے مرضی تمہاری ہے..❤💔
@
(14) تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے🍂
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی❤🩹😖🍂
(15): بات بتانے کے بہانے چوما تھا اس کے گال کو۔۔۔۔😘🫣😋
اب وہ روز کہتی ہے مجھے وہی بات بتاؤ۔۔۔۔🙈😳❤️
(16): برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
(17): *ہم نہ باز آئیں گے محبت سے*🍂❤️
*جان جائے گی اور کیا ہوگا* 💔⚰️
(18): ہم سے کچھ لوگ یوں بچھڑ گئے🎀🕊
جیسے گرتے ہیں آسمان سے تارے💯🙃🌸
*❖➳̶Maحi✍🏻°🥀❤🩹🥹
(19) اتنا آساں بھی نہیں ہم سے گریزاں ہونا
یہ محبت تجھے چھوڑے گی ہمارا کرکے🙂
[20): ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
[21): بہت ساری شکایتیں ہوتی ہیں کرنے کو 🌻🍂
لیکن تمہیں دیکھتے ہی !!!!!!!!!!!🍂🍁🍂
دل🍂 ارادہ# بدل دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💜💯
[22): کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر
کہنا یہ چاہتا ہے کہ..! تم-- تم نہیں رہے 💔
[23): کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر
کہنا یہ چاہتا ہے کہ..! تم-- تم نہیں رہے 💔
[24): کون آنکھوں میں چُھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا...
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں...
[25): کون آنکھوں میں چُھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا...
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں...
[26): ایسی بے چین طبعیت سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی دشت بیاباں کی وحشت ہوتے_
[27): یہ ان سے پوچھ کہ اعجاز ضبطِ غم کیا ہے
وہ جن کو اب ترے آنے کا انتظار نہیں ...
وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر !
ہماری آنکھیں بطور آئینہ قبول کرے
[28): *رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🤍
*ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀🥹
[29): _*✍جس جگہ دل تھا میرے سینے میں*_🤍
_*وحشتیں اب مقیم ہوگئی ہیں*_💔🥹
_*تیرے جانے سے اور کچھ نہ سہی*_🤍
_*میری راتیں یتیم ہوگئ ہیں*_💯😢
[30): میں تجھے بھولنے کا سوچوں
تو اب دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں🤍🦋🥹
[31): پرانے درد میں شدت نہیں رہی💔
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے🍵
[33): ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا🖤
یہ آ کے جانا پھر سے آنا کیا لگا رکھا ہے🕯️
[34): درد اٹهتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ🕯️
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے💫
[35): تُو آئے تو تحفے میں تُجهے سونپ دُوں💖
دِل، جان، نظر، سوچ اور یہ عِشق💖
[36): *ہر_ایک_کی_طبییعت_کے_مطابق_نہیں_ہم 🔥*
*کڑوے_ضرور_ہیں_مگر_منافق_نہیں_ہیں_ہم 🖤*
[37): تیری خوبصورتی کو" شعروں" میں لکھوں گا میں اس" طرح"♡"..............."♡"..............."♡"................"♡"♥️🦋🥀🍂
کہ " پڑھنے " والے " تجھے " دیکھنے " کی " تمنا " کریں" گے"♡"..............."♡"................"♡"................."♡"♥️🦋🥀💫Awara
[38): _تجھے پکڑا اور سینے سے لگایا🥰
اتنا کافی ہے یا پورا خواب سناوں💓
[39): ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ❤️🩹
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!💫
[40): تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کے قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
[41): ﺗﺮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻓﻘﻂ !💔
ﺿﻌﯿﻒ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮔﺰﺍﺭ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ !!❤️🩹
آج پھر دل کو منانے میں___________ بہت دیر لگی !!🥹❤🩹
" "♥️👑
[42): 💔تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.....💔
💔غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....💔
[53): 🌹دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر
ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 🌹💔
[44): ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔😰
[45): من پسند شخص کا ہمسفر ہونا اندھی تمنا ہوتی ہے
مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو وہ نہیں ملتا !💔😰
Urdu Poetry, Shayari & Best poetry,50+ Deep Poetry in Urdu
https://www.inforamationabout.club/2024/01/urdu-poetry-shayari-best-poetry50-deep.html