30+ Deep Poetry in Urdu
Sad Poetry & Sad Shayari In Urdu
[1)( : * _ادب کیجئے ہماری خاموشی کا
*_آپ کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں_🙂*
![]() |
,Urdu poetry for Whatsapp status |
[2): اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو😞🍁
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے💔💯
![]() |
,Urdu poetry for Whatsapp status |
[3): خدا اور خوشی دونوں کو اپنے دل میں ڈھونڈیں
اگر دل میں نہ ہوں تو کہیں اور نہیں ملیں گے
🌺 🔗 💔 👑 🥀
![]() |
,Urdu poetry for Whatsapp status |
[5): وہ مجھ میں کسی پرانے ۔۔۔۔۔۔۔!!
زخم کی طرح تازہ ہو جاتی ہے ۔۔۔۔!!
__💔🥀
![]() |
2 line Urdu poetry copy paste |
[6): جب کوئی منتظر نا ہو ۔۔۔۔!!
تو رابطہ اچھا نہیں لگتا ۔۔۔۔۔!!
___💔🥀
![]() |
2 line Urdu poetry copy paste |
[7): مت کھیلا کرو کسی کے *Emotion* کے ساتھ _____
کچھ لوگ نازک ہوتے ہیں ( *ٹوٹ جایاکرتےہیں*) ❤🩹🥀
#____💥🕊️
![]() |
poetry in urdu 2 lines deep |
[9): صرف کھونے کا دُکھ نہیں مجھے..
وہ ستمگر میرے مزاج کا بھی ہے!!
#____🍁🖤
![]() |
poetry in urdu 2 lines deep |
[10): محبت کی طبعیت میں
عجب تکرار کی خُو ہے
کہ یہ اقرار کے لفظوں کو
سننے سے نہیں تھکتی
اُسے بس ایک ہی دُھن ہے
کہو ”مجھ سے محبت ہے“❤
![]() |
poetry in urdu 2 lines deep |
#_____🍁🖤
[11): اپنی پسندیدگی کا اظہار بھلا کیسے کریں دُعا
واقف تو وہ بھی ہے دلِ جہاں محبت سے♥️
#___🍁🖤
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
[12): ذرا سوچ کر دل توڑنا
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی
#____🍁🖤
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
[13): خدا کو میں نے بتائے تھے اپنے سارے دکھ
پھر اک روز تو، بدلے میں مل گیا مجھ کو
#____🍁🖤
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
[14): یـونـہـی تـو نـہـیـں عـشـق مـیـں___سـرمسـت ہـوئـے ہـم
اک روح مـیـری روح مـیـں_____تـحلیـل ہـوئـی ہـے__!!🥰
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
❤️❤️#_____🍁🖤 ❤️❤️
[15): وہ دکھنے میں کیسا ھے ۔۔۔؟
معصوم ، ذہین اور بلا کا سر پھرا
اور تمہیں کیسا لگتا ھے ۔۔۔۔؟
وہ مسکرائی
اور کہا " صرف محبت " ❤
#_🍁🖤. 🍁❤️
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
[16): زندگی ہم نے کیے تجھ سے گزارے جیسے
ڈھونڈ پائے تو کبھی ڈھونڈ ہمارے جیسے
کرچیاں چنتے ہوئے عمر گزر جاتی ہے
کوئی دیکھے تو سہی خواب ہمارے جیسے ۔۔۔
#____🍁🖤
![]() |
Deep poetry in urdu copy paste |
[17): خبر لے اے مسیحا تو کہاں ہے
تیری بیمار بسمل نیم جاں ہے..
#___🍁🖤
![]() |
Romantic poetry in urdu |
[18): نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا🤍
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا🖤
پیر نصیر الدین نصیر
![]() |
Very sad poetry in urdu |
[19): قسمت پھری تو پھر گئے احباب اِس طرح💔
دیکھا مجھے تو___دُور سے رستہ بدل گئے.🥀
️پیر نصیر الدین نصیر
![]() |
Sad poetry in urdu |
[20)
: ابھی تو منصب ہستی سے میں ہٹا ہی نہیں🎉
بدل گئے ہیں مرے دوستوں کے لہجے بھی🥲
[21):
: وفا بہت مہــــــنگی چیز ہے•🦁
یہ نســـــلی لوگوں میں پائی جاتی ہے
[22):
احساس ومروت کے رندوے ہوئے ہم لوگ,,,,😖😒
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ 🥀"چلو
[23)
: یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی ہے میں نے ☝️🕊️
پچھلے سال ان دنوں تم ۔۔۔🫵 میرے تھے🍁✨
[24):
چھوڑو یہ سر سری وعدے پورے نہیں ہوتے۔۔۔🙌🏻🍂
میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا۔۔۔۔🤔🧐💫🥀
[25 ):
🖤🍁:بھروسہ وہ ایک نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر جڑتا نہیں✨🫠
(26)
اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر اتے ہی *ᥫ᭡፝֟፝֟_SᎧɴᴜ*
کیا خاک زندگی کا یہ سال گزرا ★────┼●
وہی آٹھ سال کی طرح یک طرفہ محبت میں گزار گ
*
(27)
*نامِ خدا ہے ہر جگہ*
*ذکرِ خدا کہیں کہیں*
*ذکرِ خدا ہو بھی اگر*
*تو خوفِ خدا کہیں کہیں*
(28)
خدا نصیب کرے_ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو_____اداس رکهتے ہیں..!!💔
*
(29)
*یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں*
*سو ہم اُس کی بُرائی کرتے ہیں*
(30)
*ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!*
*ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!* 😢
(31)
برا مت منائیے گا حضور
دل سے اتر گئے ہیں آپ__••⚠🫸🏻🫸🏻
(32)
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
: 🖇️🌎🫀💫🍁✨✍🏻
(33)
چھوڑ گیا یہ دکھ نہیں مجھے🥺💔......
مرشد؟....
پر دکھ یہ ہے کہ وہ نبھانے کے وعدے تو نہ کرتے تھے ..🥺💔😔😥
(34)
: گزرے جو تیرے سنگ سبھی موسموں کی خیر
اے سال تیرے تین سو پینسٹھ دنوں کی خیر
💜BEST 50 URDU POETRY STATUS FOR WHATSAPP (COPY PASTE