BEST 50 URDU POETRY STATUS FOR WHATSAPP (COPY PASTE)
(1): مرد وہ بلا ہے !
جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا پر
ایک عورت سے ڈرتا ہے، جس سے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے"🥀.
(2): بن بتائے اس نے کیوں یہ دوری کر دی 🥀🥹 بچھڑ کے اس نے محبت ہی ادھوری کر دی ✨💔
(3): ایسی باتیں نہیں کرتے ان کا سوچو جو آپکے قریب ہیں اُن پے کیا گزرے گی😒
(4): اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا
جب بچھڑ کر مجھ سے تجھے میرے ہم نام ملیں گے👀😟
(5): کہہ دیتا ہوں مگر میرا کہنا نہیں بنتا اس دل کے علاوہ تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا...!💔🥺
(6): جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛ وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی...!💔🥹
(7): جو مل جاتا ہے وہ عام ہو جاتا ہے☺️
خاص وہی ہے جو کاش ہے.🥀
(8): *اے ____________موت اک تیرے سوا*..!!
.😓💔💔👉👉
.
*سب انتظار______ختم ہو گۓ*.!!
😓😓
(9): تو سبز ہو گیا تو سبھی لوٹ آئیں گے،اپنا بنائیں گے
لوگوں کی بے رخی کا نہ اتنا ملال کر،اپنا خیال کر✨
(10): ایسے لوگوں سے بچ کے رہئیے گا
جن کے دل میں دماغ ہوتا ہے
(12): _نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی_
_مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں🥺✨_: 🔥❤
(13)خوبصورت ترین لمحہ
جب آپ کسی کی آنکهوں میں خود کیلیے دیوانگی دیکهتے ہیں-
(14): میں نے آزاد کردئیے۔۔۔۔۔
کئی من پسند لوگ۔۔۔۔
🖤🫥🖤
(15): تیرے پاس آنے میں آدھی عمر گزری ہے
آدھی عمر گزرے گی تجھ سے دور جانے میں.🖤
(16): :مخلص ہونا دنیا کا سب سے پُرکشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پُر کشش 🔥🖤
(17): قابل رشک ھے وہ محبت جس میں مرد اپنی پسندیدہ عورت کو سرعام اپنانے کی ہمت رکھتا ہو۔🍁✍️:
(18) سب کچھ ارضی ہے
یہاں تک کہ اپ کے بہترین دوست 🙃🖤
(19): تو عرص کیا ہے 🔥❤️
میرا معیار نہیں ملتا !!!🔥😎
میں اوارہ نہیں پرتا!!!❤️🙂
مجھے سوج سمج کے کھونا !!!❤️🤐
میں دوبارہ نہیں ملتا !!!!😎👑.
(20): "اگنور تو بچے کرتے ہیں
ہم تو بھول جاتے ہیں"
😈🤟
(21): ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے
میرا-_-_-_تم کو مخاطب کرنا
🖤🍁
(22): *_میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا_*💘
*_مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے_*.💔
(23): *دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو۔۔۔😔*
*بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو۔۔۔😍❤️ 😍🕊️ 🌸🌍✨*
🙈s..a
(24): *_✍️میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا_*
*_جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو_*🥹💔💯:
(25) _کچھ ذاٸقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں..._💔🥀
_صرف چینی ڈالنے سے چاۓ میٹھی نہیں ہوتی!!!!_🥀
(26): *_✍️میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا_*
*_جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو_*🥹💔💯
(27): *اپنے سوا*🍁 کوئی کسی کا نہیں ہوتا•👍🏻💯
*لہذا اپنی قدر کیجئے*____ """💙
(28): دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح❤
یاد آیا ہے پھر آج کوئی گزرتے دسمبر کی طرح❤
(29): ہے وہ میری زندگی کے رابطے میں شِفا جیسا🔥وہ میری روح میں شامل ہے محبت_کی_انتہا جیسا🙈💯🖤
(30): میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....🌸🔥*____ ' ⭐🎀||•_____*
(31): تسلی سے مجھے سوچے گا🥀
اسے تنہا تو ہونے دو💔
*• *❥࿐ عشق داستان࿐❥*•* 💔S 😭●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
(32): _مجھے اُسی وقت میں لے جاؤ_
_جہاں ہم ملے تھےوہی چھوڑ آنا...!💔😖_
(33): **حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غمِ زندگی کو ہم مختصر کریں گے* ☹️💔
(34): _*میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بیکار شخصیت ہوں 🗣️❤️🩹*_
(36): *🌸 محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں*
*سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں 🥺 💖*
: ❤️"
(37)*شــــــــوق پــــــــورا ہــــــــو جائــــــــے تــــــــو لــــــــوگ بــــــــدل جــــــــاتے ہیــــــــں "- 🙂🖤🌸*
[: 🌛
-
(38)*کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے - ❤️*
*کاش کوئ ہمیں بھی پانے کیلئے ہر حد پار کرتا: ¬ 💸*
(39): وہ تیرا لمس وہ تیری بانہوں کی خوشبوئیں🦋
آیا ہو جیسے کوئی گلستان دیکھ کر🌺
ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے🤝
سب کی نظر ہے تجھ پہ میری جان دیکھ کر
(40): اب کوئی مجھ کو دلاۓ نہ محبّت کا یقین 💔
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وھی بھول گئے🙂
🥀💔
(41): بے'وجہ'خــوش رہا-کــریں'وجہ'اکثــر مہنــگی-پــڑتی'ہے🍀✔️♥️
(42): بابا جی کہتے ہیں کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں بلکہ پورے کا پورا درخت 🌲 ہوتے ہیں 🌝
(43): وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔
🙄😂😂😂🙁😒😐😛A
(44): *💖🥰خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتاہے💝✨*
*💖🥰جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے 💝✨*
*💖🥰کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں💝✨*
*💖🥰جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے💞🌹*
(45): *زندگی تو بس جانو مانو والوں کی ہے*😍🫂
*ہم تو پوسٹ کرکے ری ایکٹ کا انتظار کرتے ہیں🙂😂*
(46)*میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍*
*جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....🌸🔥*____ ' ⭐🎀An||•_____*
(47): کاش کوئی رئیل آئی ڈی والی مل جائے اور سیدی میرے پرسنل میں آ کے میری تنہائی کو لات مارے🫣🙄
(48): دل تم سے ملنے کی فریاد کر رہا ہے 😍💕
آ جاؤ کہ تمہیں کوئی بڑی شدت سے یاد کر رہا ہے 🔥❣️
(49): بڑی سادگی سے ہو رہے ھیں گم
تمھارے راستے،تمھارے رابطے اور تم۔
(50): انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ھے👏
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ھوتی ہیں..🥀
(51): *میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے* 🔥
*میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے*💞
*تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے*❤️
*ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے* 💕😘
(53): زندگی میں جب کوئی مشکل مقام ایا تو،نہ غیروں نے توجہ دی نہ کوئی اپنا کام ایا۔❤🩹🙂:
(54) اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا