باتیں اچھی,/ Islamic thought/Islamic the stuats
اسلامی اچھی باتیں
/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/
Islamic quotes in urdu text/
Best Islamic Quotes in Urdu with Image & Text
"Explore a world of profound reflections with 'باتیں اچھی' - a space dedicated to Islamic thought and wisdom. Immerse yourself in the beauty of Islamic Whatsapp statuses in Urdu, fostering a connection to spirituality and enlightenment."
💦 ہر مشکل ہر تکلیف میں صرف تم ﷲ کو ہی ساتھ پاؤ گے
کیونکہ تم سے ﷲ سے زیادہ کوئی محبت نہیں کرتا 💞
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
*"شکر گزاری کی قسموں میں سب سے افضل ترین شکر اللّٰه تعالٰی کا کثرت سے ذکر کرنا ہے…"*
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: *جب زندگی مشکل ہو جائے*
*تو زندگی کے آسان ہونے کی خواہش نہیں🤍*
*بلکہ مضبوط بننے کا فیصلہ کریں💙*
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: کبھی کبھی تو اسکی مصلحتیں
مجھے اتنا حیران کر دیتی ہیں
کہ آنکھوں میں حیرانی سے آنسو
جھلملانے لگتے ہیں مجھے محسوس
ہوتا ہے میں اُسے جاننے لگی ہوں،
وہ مجھے خود سمجھانے لگا ہے اور وہ ہمارا رب ہے .....!!
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: *میرا ایمان ہے*
*_جس آنکھ سے بےبسی کے آنسو* *گرتے_ ہیں نا*
اللہ انہی آنکھوں سے شکرانے کےآنسوبھی گراتا ہے،
یقین نہیں ہے تو ایک بار اللہ کے آگے اپنی بےبسی کا اظہار رو کر
اسےبتاو توسہی کہ تم کتنے لاچار ہو !
قسم ہے اس پاک ذات کی
*وہ تمہاری آنکھوں سے شکرانے کےآنسو* *نہ گرائے تب کہنا*❣️
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: شــاخـوں ســے پتــوں ڪا گــرنا🍁
محض موسـم ڪی تبدیلـی ڪا پیش خیـمہ نہیں ہے،🥀
بلڪہ یــاد دلاتا ہـــے ، ڪہ ہــر شــے فــانـی ہــے،🌠🍂💯
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
*مخلوق میں سے کسی سے توقع نا رکھیں، اللہ کی ذات سے امید رکھیں، پھر وہ مخلوق کے دل میں ڈال دے گا اور وہ خود بخود آپ کی طرف متوجہ ہوں گے*
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
*بچپن ہی سے اپنی بچی کو حَیا کا دَرْس دیجئے۔ ماں کو چاہئے کہ (چلتی پھرتی ) بچی کو چُست پاجامہ نہ پہنائے۔*
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: صرف چہرے ہی نہیں آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آئینہ ہوتی ہیں۔
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: "نفس کو یہ باور کرانا کہ وہ دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دے ابتدا میں مشکل ہے لیکن یہ عمل آخرکار انسان کو بہت سکون پہنچاتا ہے۔"
_زندگی سے لطف اُٹھائیے🌹
❤️_
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: امام ابن کثیر رحمہ اللہ خالص توبہ کے بارے میں فرماتے ہیں: "خالص توبہ جو سابقہ تمام گناہوں کو مٹا دیتی ہے اور مزید گناہ کرنے سے روکتی ہے، یہ ہے کہ اس گناہ کو ترک کر دے، ماضی میں جو کچھ ہو چکا اس پر شرمندہ ہو اور اسے آئندہ نہ کرنے کا
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
عورت کو پردے کے سوا کسی لباس میں عزت نہیں مل سکتی۔ کیونکہ عورت کی عزت خود اللّٰه نے پردے میں رکھی ہے۔ تو پھر جو عورتیں اپنی فطرت کے تقاضوں کو یاد رکھیں ان پر رحمت و شفقت کی برسات ہوتی ہے۔ عزت و رفعت ان کا مقدر بنتی ہے۔
❤🩹🤍
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہمارا تقویٰ اور عبادت کو ہمارے چہروں پہ ظاہر کر دیتاہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
*امام سفیان الثوری رحمه اللّٰه سے پوچھا گیا:*
*" نیکی کیا ہے ؟ “*
فرمایا : ” جِس عمل پر تم کِسی سے اپنی تعریف کے خواہش مند نہ ہو ۔ "
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
اللہ سے تعلق مضبوط کریں!
🔖اگر ہم اللہ سے مضبوطی سے نہیں جڑیں گے تو اللہ کی پناہ سے دور ہو جائیں گے۔ بے شک یہ حقیقی نقصان ہے۔
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️✏️
: "اللّٰہ سے تعلق میں اظہار اور رابطہ نہ رہے تو مدھم ہونا شروع ہوجاتا ہے"
"اس جادوگرنی (دنیا) سے بچو، یہ علماء کے دلوں پر بھی جادو کر دیتی ہے-"
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️
: خدائے واحد ہم مرجھائے پھولوں کی مانند کچلے جا رہے ہیں، ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں پھر سے زندگی بخش دے
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️
"اور جب تم اللّٰه سے مانگو، تو اُس سے یہ ضرور کہنا کہ ربا تو اُن چیزوں میں ہمہارے صبر کا امتحان نہ لے جن سے ہم محبت کرتے ہیں۔"💧♥️
✏️✏️〰️🔻〰️🔻〰️🔻〰️✏️
_اچھی لڑکیاں صرف وہ نہیں جن کے ماضی میں کوئی بری کہانی نہ ہو ،
بلکہ اچھی لڑکیاں وہ بھی ہوتی ہیں جو توبہ کریں اور پھر رب کی طرف لوٹ جائیں...🪄🪄🪄🪄
(21): "توبہ" رُوح کا غسل ہے...
جتنی بار کی جائے رُوح میں نِکھار پیدا ہوتا ہے______💦
🎗️
(23): سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا اسان ہو گیا
ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہو گیا
اے اللّٰه! ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
(24): وہ ذات ؛ جو مشرق و مغرب کو روشن کرتی ہے، کیا وہ آپ کے اس دل کو روشن کرنے سے قاصر ہے؟
تو بھروسہ رکھیے وہ ذات آپ کو کبھی ناامید نہیں لوٹائے گی۔
(25): حلال ۔۔۔!!!!!
یہ بس کھانا ہی نہیں
آپ کی آمدنی بھی ہے
آپکے اخراجات بھی
آپکا لباس بھی ہے
آپ کی گفتگو بھی، آپکی بول چال بھی
چال ڈھال بھی
اور آپ کے تنہائی کے لمحات بھی
آپ کی دوستیاں بھی اور ریلیشن شپس بھی
حلال اپنے اندر وسیع معنی سموئے ہوئے ہے
اسے بس کھانے پینے تک محدود نہ کریں...!!!!!
(26): حضرت سهل التستري رحمه اللّٰه سے پوچھا گیا:
"اللّٰه کو اپنے جِس بندے سے محبت ہو، اُس کے ساتھ کیا معاملہ فرماتا ہے؟
فرمایا:
کمی و کوتاہی ہو جانے پر اُسے اِستغفار سُجھاتا ہے!"
🌼🤍❤🩹
(28): "دعا میں محنت کرتے رہو کہ جو کثرت سے دروازے پر دستک دیتا ہے، اُس کیلئے دروازہ کھل ہی جاتا ہے!"
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ
.(30): *شیطان آدمی پہ تین دروازوں سے داخل ہوتا ہے:*
🚪 *ایک غفلت؛*(47)
: "رسول اللہ ﷺکو جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بری بات پہنچتی تو آپ یوں نہ فرماتے:
"فلاں کو کیا ہوا کہ وہ ایسا کہتا ہے؟"
بلکہ یوں فرماتے:
"لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسا اور ایسا کہتے ہیں"۔"
-سیدہ عائشہؓکیا جائے۔
تح