Sad poetry urdu
2 line Urdu poetry copy پیسٹ/
2024 کی بیسٹ اردو پوئٹری
Dive into a world of profound emotions and delicate articulations on our blog, "Sad Poetry Urdu: 2-Line Urdu Poetry." Let our verses resonate with the complexities of the human heart, offering solace and reflection in the simplicity of two-line poetic expressions. Explore the beauty of Urdu language as it weaves tales of melancholy and introspection.
(1)
: *آسمان اُس پرندے کا نہیں جس کے پر بڑے ہوں بلکہ اُس پرندے کا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔*🦋🎀
![]() |
Sad poetry urdu |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(2)
: *جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں*
*درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا*💔🥺
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺💔[
(3)
: *"-روز محشر پتہ چلے گا ہمیں-"*💔🥺
*"-کس نے کتنا کس کو چاہا تھا-"*
💔 🥀 🙂
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(4)
: °~ 🌸🥂 میں تجھے بد دعا نہیں دیتا مگر چاہتا ہوں تو بھی ترسے محبت کو
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
🥀💓
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(5)
: ہم نے تیرے بغیر کئ راتیں کاٹنی ہیں فرقت کی 😥
سوچا ہے چائے سے رات گئے تک گفتگو کریں گے ☕😚
![]() |
Sad poetry urdu |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(7)
: چا تیرے نال وی پی لواں گے پر اِک شرط اے🍂
,,چا,, پھیکی !! رکھیں تے ,,گلاں,, مِٹھیاں💞
![]() |
Urdu Poetry, Urdu Shayari |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[8)
: *بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی___🙂*
*کچھ لو گ یوں بھی انتقام لیتے ہیں💔*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(9)
: ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں ...🖤🙁:
![]() |
Urdu Poetry, Urdu Shayari |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(10)
عادتاں پاکے ملاقاتاں دیاں
ہُن تُسی ناغے کر دے پئے او
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(11)
: ہم کسی ازالے میں استعمال ہوئے تھے
ہم اُن کی دوسری ت تھے 🕸️🕸️
*💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(13)
تم۔۔۔۔ 🫵 نے نصیب پہ چھوڑا تھا مجھے۔۔۔🍂🥀
..🖤✨میں مکافات عمل پہ بات ختم کرتاہوں۔۔۔😒🕊️
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(14)
: دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دشتِ شناس۔۔۔۔✨
رزق کتنا ہے مقدر میں۔؟🍂🖤 محبت کتنی۔۔؟🫶🖤✨
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(15)
*ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں*
*کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے*😒
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[16)
: *تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے*آئ
*خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!*
![]() |
Sad poetry urdu |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(17)
*ساری وادی ہی دِلنشین لیکن...!!*
*اُس کی باہوں کا خُمار اپنی جگہ...🙂🖤*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[18)
: *میں یکدم ہر منظر سے گم ہوجاؤں گا*🥲
*مجھے منظر سے گم پاؤ تو میری مغفرت کی دعا کرنا*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[19)
: *تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗*
*دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥️*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(20)
: _*محبت ختم نہیں ہورہی میری*_
_*پھر سے توڑ ایک بار مجھے*_💔🙃
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(21)
: *اس خیال نے وحشت زدہ کیا ہے💔*
*کہ کوئی تیسرا موجود ہے کہانی میں 🙃*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
(22)
: *بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مجھ کو🖇️💔🥹*
*میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا🖇️💔😭*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[23)
: *وہ جو ہم نے کتابوں میں پڑی تھی ارےےےےے زندگی ویسی کہاں ہے🙂♥️*
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[24)
: *مرے خدا مجھے تھوڑی سی زندگی دے دے*
*اداس میرے جنازے سے جا رہا ہے کوئی*🥺💔⚰️😭
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺
[28)
: *_✍️میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا_*
*_جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو_*🥹💔💯
![]() |
Sad poetry urdu |
💔🥺💔🥺 💔🥺💔🥺💔🥺💔🥺