Deep poetry in urdu
Urdu Quotes
Explore the profound beauty of Urdu poetry and immerse yourself in the eloquent world of emotions with our blogger page titled 'Deep Poetry in Urdu, Urdu Quotes.' Discover the essence of soul-stirring verses and insightful quotes that resonate with the depth of the Urdu language, guiding you through a journey of profound reflection and inspiration.
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
N
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: میں کیسے جدا کر سکتا ہوں اسے خود سے۔۔۔💫❤️۔
اس کے نام کے کچھ حروف میرے نام میں ہیں۔۔💯✨
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
._"* ❤️💛🩵
: *دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا*i
*میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی💓*
(): - 💫
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
"__ عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں🌍✨
میرے لئیـــــــــے فـــــقـط "مـــیـں خــــاص" ہـــــــــوں __"🙂🦋
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🌹❤️
(4): *" آپ قابلِ توجہ ہیں مگر*
*ہم دھیان نہیں دیتے...!🖤💛*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🥹👀
: دسمبر ہوش کر پاگل یہ تجھ کو کیا ہوا آخر🍂🍁
بنا برسے گزر جانا تیری فطرت نہ تھی پہلے🥀🥺
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: کوٸی ہار گیا کوٸی جیت گیا
زندگی کا ایک اور سال بیت گیا
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: اپنے آپ میں ہی میں مسکراتا رہتا ہو اکثر 🥹
جو گزری ہے اِس دل پے چھپاتا رہتا ہو اکثر 🖤
اور نہیں سمجھ پاٸے گا اِن لبوں کی جھوٹی مسکراہٹ کوٸی بھی یہاں 😔
سر جُھکاں کر خود کو میں یہی سمجھاتا رہتا ہو اکثر 🥀
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!
اتفاق سے ہر دوست مصروف ہو گے۔۔۔!!😥💔
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: مرد کو دُنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی
سوائے اُسکے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہے۔
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: سادہ ہی سہی مگر ایک معیار بنا رکھا ہے ہر چمکتی چیز پہ ہم مرا نہیں کرتے🫀🖤
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: موت سے کہوں کے لے جائے
مجھے😔😔
زندگی سے جی بھر گیا میرا🥺💔
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے*
*ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے*🔪🔪
"____👉
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *اور پھر ہمارا سب سے غلط گُمان یہی ہوتا ہے کہ ؛ ہماری جگہ کوئی نہیں لے سکتا! ۔🙂❤🩹*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: _ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل_
_جیسے چھوڑ گیا ہو کوئ تعمیر کرتے کرتے...!😖💔_
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: _پھر وہی رات وہی درد وہی خاموشی_
_اتنا سناٹا ہے کہ کان پھٹے جاتے ہیں...!💔😖_
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: اتنی سی خواہش ہے اس دل کی
پہلے وفا،پھر نکاح،پھر نِکی نِکا
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: تنگ نہیں کرتے ہم اُنہیں آجکل
یہ بات بھی اُنہیں تنگ کرتی ہے
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے*
*رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں🌼🌸*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *اداسیاں ہیں! وجہِ غم معلوم نہیں*
*دل پہ بوجھ سا ہے ! شاید بکھر گیا ہوں میں🌼🌸*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *نہیں حاصل ہوا وہ شخص*
*اتنی کوششوں کے بعد بھی🌼🌸*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
➳: *اک شخص سے محبت کرنا اور ٹوٹ کے چاہنا*
*کتنا درد دیتا ہے اسے حاصل نہ کر پانا*
*آساں ہے تجارت کرنا اور تاجر بن بھی جانا*
*مگرمحبت کہاں آساں اشک بہانہ اور ہلاک ہو جانا🌼🌸*
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
꧁
: کروٹ بدل کر بھی دیکھا ہے
یاد آپ اس طرف بھی آتے ہیں🍂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
꧁
: تیری یاد ہی کا احترام ہے ورنہ کسی روز روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو🍂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: سبب جو ڈھونڈو گے تو عمریں بیت جائیں گی
کہا ناں یاد آتے ہو تو بس پھر یاد آتے ہو🍂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
꧁
: جس شان سے تونے ہمیں چھوڑا ہے "نفیس"
کاش اس شان سے اپنی یادیں بھی چھوڑ جاتے🍂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: جب تم کسی کی آنکھوں میں نمی اور لبوں پہ ہنسی دیکھوں
تو سمجھ لینا وہ شخص اندر سے بہت گہرا ٹوٹا ہے🍂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے🦋🎀
#_لاپروا💐
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: _نصیب والوں کو ملتا ھے سچا پیار_
_اگر مل جائے تو اس کی قدر کرنا_
ₚₐᵣₒ __ •🧡
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔❤️
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ😥
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا۔۔💔🔥
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: *ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا ،* *کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے! ۔* " 💔🙂
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
: میں وہ سیاہ بخت ہوں کہ جسے تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں ملتی! :)💔🥲
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
😂
: 🖇️🍂🍁🌔🥀〽️✍🏻
تُم پر حُسن کی سب تمثیلیں ختم ہوئیں....😘
اور محبت کرنا مجھ پر ختم ہوا۔۔۔🩷✨
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
🫶♥️
بیشکـــ یـہ قـــرآن نصیحتـــــ ہـــے پــس جــو چــاہـــے♡ 🫀
اپنـــے ربـــ کی طـرفــــ راہ اختیـــار کــــؔرے ♡😍
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
.
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
عجیب ہے یہ محبت کی دنیا
جو دل میں رہتے ہیں....🤌
وہی درد دیتے ہیں ❤️❤️
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
.
🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥
اَفلاک کے پردوں سے یہ جاری ہوا فرمان,,🤍
وَالعَصر! خسارے ہی خسارے میں ہے انسان..👀
🫴✨〽️🌜🦋
.
👑♥️__
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے ...🔥❤️
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
.🔥🔥❤️🤎💙💔😅😂😭🤫🔥🔥