Best Urdu Poetry 2023
"Explore the enchanting world of Urdu poetry on 'Best Urdu Poetry 2023'—a haven for eloquent verses and soul-stirring expressions. Immerse yourself in the beauty of language as we curate the finest poetic gems, capturing the essence of emotions and experiences throughout the year 2023. Join us on a poetic journey that resonates with the heart and soul."
(1) ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے،
ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ ...💯
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ..💔😥
🥀😥💔🥀
(2): *اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے* 🔥
*ہمارے منتظر رہنا کہانی ابھی باقی ہے*🖤
(3): کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں.
😢😢😢
(4)*محبت لاکھ قیمتی سہی* ✨
*مگر عزت انمول ہوتی ہے* 🤍
(5) *👑💜 -" او دیئـــے گہـــرے زخـــم تـــو نـــے کیـــوں او صـــنم乛🖇️🍁 •*
(6) *👑💜 -" بھـــیگا بھیـــگا ہـــے ســـماں ایـــسے مـــیں تـــو کـــہاں乛🖇️🍁 •*
(7): *👑💜 -" مـــیرا دِل تیـــرے غـــم مـــیں فـــنا ہـــو گـــیا ہـــو گیـــا乛🖇️🍁 •*
(8): _شام کو لوٹتے پرندوں کو دیکھا تو خیال آیا._
_ہمارا بھی کوئی منتظر ہوتا تو کب کے لوٹ گئے ہوتے."😖💔_🔥
(9) : کسی کا دل دکھانے کے بعد بہتر ہے
آپ اپنی باری کا انتظار کرے
😢🥀❤️
(10): دل_میــــــں وہ تیـــــــرا احـــــــترام آج_بھی ہے🤏🥀
ہاں_مگــــــرمحـــــــــبت چھــــــــوڑ دی ہم_نے !!💔
𓆩⃝
•❥🂡্᭄͜͡
(11) *💔😔🥀لوگ بدلتے نہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں🙂💔*.۔
(12): *اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا*
*جب تک اللہ نہ چاہے♥️💬🥢*
🥺💔💯
(13) *دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا*
*اس نے مجھے______اور میں نے خود کو💔🥺*
🧑🦯🥀😔
(14): اور تم اب بھی میرے دل میں ہو
لیکن ایک زخم کے طور پر جو مجھے تکلیف دیتا ہے۔🥹
(16): بات تکلف کی اب نہیں جاناں🥹
دروازہ کھلا رہنے دو موت آئی ہے...!!💔
(17
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے💔بہت جلد گھر اور بستر بدل جائیں گے🥹
(18): مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں۔۔۔💞💞
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
(19): تم نے چھوڑ دیا حال غریبی دیکھ کر
آ دیکھ ہم آج بھی انمول ہیں دوستی کے بازار میں 💖
꧁シ︎シ︎꧂
(20)"میرے بغیر خوش کیسے رہ لیتی ہو تم"
تمہارے بغیر رہنا سیکھ رہا ہوں
خوش رہنا تو بعد کی بات ہے
(21): اپنا دل مجھے تھما دو
ملاقات جب مرضی کر لینا
Sanam 🥀
(22): بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو🥀
*غالب*
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے۔۔۔۔!!! 🥀
🥀💔
(23)
: مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں۔۔۔💞💞
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
(24)
: تم نے چھوڑ دیا حال غریبی دیکھ کر
آ دیکھ ہم آج بھی انمول ہیں دوستی کے بازار میں 💖
꧁シ︎シ︎꧂
(25):
"میرے بغیر خوش کیسے رہ لیتی ہو تم"
تمہارے بغیر رہنا سیکھ رہا ہوں
خوش رہنا تو بعد کی بات ہے🙂💔
میری ضرورت پڑے گی....!!
💫_____💫
(26):
دیندا کوئی نئیں ٹیک غریبی وچ💫
ہر سجنڑ عروج دا سائیں اے💯🤞
(27)
: شاہیاں نت مشتاق خدا نئیں دیندا. 🔥
ایڈے مان ناں کر توں بختاں تے💯🔥
(28)
: ماہر تھا وہ سیاست ہجر_و_وصال میں
اس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی ہمیں
.
(29)
: مٹھی میں نمک لئے پھرتے ہیں آج کے لوگ✊🏻
کس بھی حال اپنے زخموں کو دکھایا نہ کر
(30)
: مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا.
مگر وہ محبوب من ہے اسے تاخیر کا حق ہے
(31)
: *کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی🔥*
*آؤ کہیں سگریٹ پئیں بہت رات ہو گئی ..🔥*
💔💔
(32)
: وہ تیری مسکراتی آنکھیں ، وہ تیرا انداز صنم
نہیں لینے دیتا چین اک پل بھی تیری قسم
🥀😘💝💋✨💘🦋❤
(42): *کوئی سسکیاں سننے والا بھی حاصل ہو !!!*
*میں مسلسل ہنستے ہوئے تھک جاتا ہوں۔*
(44): *خُدا ہر اُس شخص کو سکون دے*
*جواپنی حالتِ راز کسی سے کہنے سے قاصر ہو*
(45): *خواہش کے مزاروں پہ دیا روز جلا کر*
*ٹوٹے ہوئے خوابوں سے شرارت نہیں کرتے۔🤔*
(49): رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی
اس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا🙂
😎😎😎
(50): کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں۔۔!!
تو دیکھہ تو سہی میری سوالی آنکھیں۔!!!
(51): 😔,,,ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی💘
🌹,,,عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
(52): کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں💕
اپنے ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہنے دو😘
(53): تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀
تیرے گھر والوں کی کیا بات ہے🥀❤️🔥🙃
(54): اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا
ہزاروں درد دے گیامجھـــــــــے جان کہتے کہتے🙃
💔مگر دھوکہ دینے والے کو میں دوبارہ موقع نہیں دیتا🥀
(56): مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ...!!! 💔
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ...!!!
(57): محبوب کی لا پرواہی تلوار کے گھاؤ سے بھی زیادہ تیز ہوتی ہے
اسلیۓ محبت ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرنی چاہیۓ!
(60): *بے زباں نہ سمجھ،، ہماری خاموشی کو،،،*
*گہرا پانی کبھی شور نہیں کرتا۔🔥🥰*💔
(67): *نہ سکت ہے ضبط غم کی، نہ مجال اشک باری*
*یہ عجب کیفیت ہے، نہ سکوں، نہ بے قراری*
🍁🔥🍂🍂
Deep urdu poetry/100+deep urdu poetry 2 lines
https://www.inforamationabout.club/2024/01/Deep%20urdu%20poetry.html