Sad poetry in Urdu
(1): میں قتیلؔ وہ مسافر ہوں بے بسی کا جو
بھٹک کے رہ گیا ہو کسی اجنبی وطن میں
:
(2) تو میرا ہے بھی نہیں اور میں؛
تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں!🐾🥀 💔
(3) اج بھی دیکھتا ہوں تصویر اس کی😌❤🩹🌼
اج بھی اس سے پیارا کوئی نہیں😌😘
(4) میرے قصے سرے بازار اچھالے اس نے!!🥺
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
❤🩹
#Murشد|🦅✍🏻
(5)کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
اقبال
یہ لوگ بغیر مطلب کے خُدا کو بھی یاد نہیں کرتے 🥺🥀
🤗
(6) *مرزا غالب لکھتے ہیں✍🏻*
پھر نہیں بستے وہ دل جو اجڑ جاتے ہیں"°💔
غالب قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا__!!°🤕🥀
#Murشد|✍🏻🙌🏻🍂
(7)ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے،
ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ ...🔥
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ..🥀😎
#Murشد|🙂🍂
(8)میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....🌸🔥*____ ' ⭐🎀||•_____*
(9)💞#زِندگِی نام ہے___________ کُچھ #لمحوں کا__!!🌿🌹
💞اور اِن #لمحوں میں سکُون #صِرف تُم__🌹🌿
*__Jani__*
(10) *ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشہ کی 🍁*
*کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے 🥀🙂🖤*