Best 50 sad shayari in urdu
[*پہلے خود ہی کرتے ہیں دل سے اتر جانے والے کام*
*اور بعد میں کہتے ہیں دل بھر گیا نا ہم سے*
😔
*منزِلوں سے گمراہ بھی*
*کر دیتے ہیں لوگ😒*
*ہر کسی سے راستہ*
*پوچھا نہیں کرتے 🥀*
تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں..
مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا...
💔
جن سے باتیں کرنے کا دل چاہتا ہے
اکثر وہی لوگ مصروف ہوتے ہیں💔
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی
: #لکھاں خَامیاں درد غَریب اِچ ہُوسن
#تُہاڈۓ وانگ منافق تے کوئی نَاہ..☠️
تو تو قادر ہے اور میری بات بھی تو سنتا ہے ناں!
ذندگی سے تو میری جان بچا لے مولا ۔۔۔۔💔🥀
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: ادب کیجئے ہماری ہنسی کا
آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتے ہی
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥🥀
: دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون پڑھتے ہو.... 🔥
نصرت سنتے ہو.... 🍂
''لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ہے''....💔
(23): محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر♥️
میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا🕯️
یہ سال بھی اُداس رہا رُوٹھ کر گیا❤️🔥
تجھ سے ملے بغیر دسمبر گذر گیا
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
______🖤
*دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو۔۔۔🥹💔*
*دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں😢💔*
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں _🤍🌙🥀
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: *اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ🌚💔*
💕💕جانی 💞💞
*جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں🙌❤🩹* 🥺❤️
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا🕊️
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
کسی سے عشق کرتے ہو تو پھر خاموش رہیے گا ۔
ذرا سی چوٹ سے پھر یہ شیشہ ٹوٹ جاتا ہے ۔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: کتنی حسِین یادتھی کتنی حسِین بات تھی
آ وقت کھینچ کر ماضی کو چل پڑیں ہم
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: _*دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا*_
*کہ یہ شخص نصیب میں لکھا ہے یا نہیں*😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
*خوشیاں تو کب کی روٹھ گئی ہیں*
*کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے*😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
*اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو.!!*
*جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے!!*💔😥
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: کوئی صلح کرا دے نہ زندگی کی الجھنوں سے۔۔۔۔آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی۔۔۔۔😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا 😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: کاش تم موت ہوتے ایک دن آتے ضرور
افسوس کہ تم زندگی ہو چھوڑ کےجائو گے ضرور 😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
_*دل نـــہیــں مـــانـا ورنہ تـجھ ســے بہـتر ہــزار مـــلـے-😖💔*_
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
سادگی اتنی بھی نہیں باقی مجھ میں کہ _____!
تو وقت گزارے اور میں محبت سمجھوں-------😖💔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
: کیوں جھوٹ بولوں کہ صبر آگیا ہے مجھے
تم مجھے یاد آتے ہو اور ہر روز آتے ہو۔۔۔💔🥹
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
*تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گےکوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے😖💔*
♥♥—-♥♥♥—-♥♥