(1)*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ___*"😢
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*'💔
(2)*آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...💔*
*آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے😞*
(3) *_تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے_*
*_کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے_
(4): تجھے کچھ عشق و الفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل
سنائے جا رہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے
💔S 😭
(5): دل کون ہے کہ اس سے کہیں راز عشق ہم
تیرے خیال سے بھی نہ ہم گفتگو کریں
💔S 😭
(6): مجھے یاد ھے آج بھی ذرا ذرا
اک دن تم نے ہی کہا تھا!!!
ہاتھ پکڑ کر چھوڑا نہیں جاتا 💞
(7): بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
(8) آؤ مل کر قبر کھودیں دل کی 💔
کمبخت بڑی بڑی خواہشیں کرنے لگا ہے🪦
🙂💔🥀🌾🌿🍁
.
.
.
.
(9) کیا ھوا جو آپکے شمـــــــــــــــــار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رھا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محتـــــــــــــرم
ہمارے ساتھ جو رھا قــــــــــــــــرار میں نہیں رہا
مجھے بھی عشق ھو دعائیں مانگتا تھا اور پھر
میں دائرے میں آ گیا قطـــــــــــار میں نہیں رھ
[10) اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے
پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے😔
(11) آزمائش تو پھر من پسند چیزوں سے شروع ہوتی ہے💯🥀
: 🖇️🔏🍂⚜️🍁🫀💫✍🏻
(12)ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں.....🫀
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا.....🍂
[13): ایک دُنیا مجھ سے تھی رُوٹھی ہوئی
تُو نے بھی ٹُھکرا دِیا، اچّھا کِیا🥀
[14) *خود کا وائس میسج سُن کر دل کرتا ہے🫀*
*بندہ اُس سے جا کر معافی مانگے جس کو بھیجا ہے___!!🙂🥀*
[15) کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا😅🥹
Deep urdu poetry/100+deep urdu poetry 2 lines
https://www.inforamationabout.club/2024/01/Deep%20urdu%20poetry.html