Best Sad poetry in urdu.
Best Qasiwrite in urdu
Explore the profound world of emotions through the Best Sad Poetry in Urdu and the captivating artistry of Qasiwrite – a blend of eloquence and expression that resonates in the Urdu language. Immerse yourself in the beauty of poignant verses and thought-provoking compositions.
(1): چند لمحات کے واسطے ہی سہی
مسکرا کر ملی تھی مجھے زندگی ۔
💔💔
(2) آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
(3): میری شرارتیں محفوظ کر لینا 😌
میرے جانے کے بعد سناٹا ہو گا❤️🙃
(4): کون کہتا ہے رات گئی بات گئی🍁 یہاں تو رات ہوتے ہی🥀 ساری باتیں ستانے لگتی ہیں💔
(5): کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤
کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀😔
(6): آج دو لمحہ اپنی بانہوں کو
میری بانہوں میں ڈال تو رکھیے
― جون ایلیا
(7): حسن کہاں حسین ہوتا ہے ، اے بشر بد دماغ!!!
جن سے عشق ہو جاۓ بس وہ دلکش لگتے ہیں!!!
(8): ہر شخص چلا جاتا ہے
کوی منہ موڑ کر۔۔
کوئی ہاتھ جوڑ کر۔۔۔
تو کوئی ہاتھ چھوڑ کر۔۔۔
معلوم ہے مجھے تمہیں کچھ نہیں محسوس ہو گا 🙂
چاہے میں رکھ دوں۔۔۔!!
اپنا دل نچوڑ کر 🥀
🤧
(9): اساں شاکر وقت دے اجڑے سہی______💕🖤 !!______تیکوں یاد آسوں اے یاد رکھیں______!!
(10): عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی
میری وحشت تری شہرت ہی سہی
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
مرزا غالب🥀
(11): *❤🔥سنو اے میری ہم راز شہزادی💞*
*❤🔥تم سے اک راز چھپایا ہے۔💞*
*❤🔥انجان تھا اب تک جس سے میں💞*
*❤🔥وہ احساس تمہیں سے پایا ہے۔💞*
*❤🔥اس دل کو ضرورت تھی جس کی💞*
*❤🔥وہ تم ہی تھی میری شہزادی،💞*
*❤🔥ہاں تم کو جب سے کھویا ہے💞*
*❤🔥اس دل ♡ نے غم ہی پایا ہے💞*
(12): *آج بھی دروازے سے چھپ کر دیکھتی ہے مجھے🙂*
*گاؤں کا عشق ہے پیارے شہر کی نوٹنکیاں نہیں🫀
☺☺☺☺☺
(13): ﺳﻨﻮ ﺟﺐ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ تھی ﻧﺎ !
ﻣﺤﺒﺖ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﺳﯽ ﺗﮭﯽ !
ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ !
ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﺱ ﺩﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﺩﺭ !
ﻣﮕﺮ ______ !
ﺟﺐ ﺳﮯ ملی ﮨﻮ ﺗﻢ !
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺱ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ !
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ !
ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ....؟؟🫶🏻🤭🤍
(14): کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پر
بھول کر آ گۓ تھے، جاتے ہیں
(15): سارے مل کر میرے لیے larki ڈھونڈو 🤨😐
ورنہ گروپ کی چھت سے کود جاؤں گا 😒😐🤔
(16): کب سےاپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے✨
عرصہ ہوگیا خود کو آچھے نہیں لگے ہم🥀💯
(17): ہم وہ هیں جس کی تم ہونا نہیں چا ہتی ..❤
اور تم وہ ہو جسکو ہم کھونا نہیں چاہتے. .
Shayari in urdu text copy paste/30+ Best sad poetry in urdu 2023
https://www.inforamationabout.club/2023/12/shayari-in-urdu-text-copy-paste30-best.html