(1) ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﺟﯿﺠﻮ🤪😝
ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﮯ ﻧﺎ ﺁﭘﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ😉😛
💔😢
(2) "-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
🐣🔥
(3) *سب سے گہرا لفظ،*
*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*
*"کچھ نہیں"*
🖤😊🖤
(4) *جی رہے ہیں ڈھنگ سے وہ لوگ*
*جن کو محبت سے بیزاری ہو گئی*
(5) *اچھا کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀*
*دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!!❤.*
(6) وہ اتنی دور رہنے والا شخص،
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے...🥀💔
(7): میں تو شرارتوں کی ملکہ ہوں👑
سیریس تو مریض ہوتے ہیں🤣
♥️
(8): تیری آنکھیں بتاتی ہے تجھے مجھ سے محبت ہے"
مگر دل کی تسلی کو ذرا اظہار ہوجائے...!!!
🌸🔗😌🖤
♥️♥️
(9): مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً 😏
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا😁🤭🤫
(10): وقت وقت کی بات ہیں
مرشد
ورنہ اپ کی کیا اوقات ہیں
(11): ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے🥀❤🩹
♥️✨🖇️🌎♥️
(12): 🖇️🍂🍁🌔🥀〽️✍🏻
کبھی تو بدلیں گے یہ پل بھی اُداسیوں کے....👀
کبھی تو ہم کُن فیکون سے سرشار ہونگے...!!
🧡||•.
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
.
👑♥️__🌍💍🧸🪄🍃👀*
[(13)گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥❤️
(14): اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے
جتنے بھی دل سے اتر گئے میرے، 🥀
(15): تمہارے بدلنے سے لے کر میرے سنبھالنے تک کا سفر
مجھے بہتر سے بہترین کر گیا...🥀🍂🦋
(16)
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے کہ چپ رہتے تو اچھا تھ۔۔۔!!!
کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے کہ کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا۔۔۔۔!!!
🥀💔
(17): ✨✨سنگِ دل میری وفاؤں کا تو قائل نہ ہوا
زخم ہر بار نیا تونے لگا کر دیکھا...✨✨
(18): *چشمہ لگاؤ نہ سر*
*لگاؤ نہ چشمہ*
*کیونکہ آپ اندھے ہو پوسٹ نہیں دیکھائی دیتی آپ کو* 🙂🤝🏻
(19): *دل تـو بہتـــ بـار ٹـوٹـــ چـکا ہـے تیـری بـے وفـائـی پـر💔*
*دعـا کـرو اس بـار سـانسیـں ٹـوٹـے*
*___🙁😕*__💔🙂
(20): *دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو۔۔۔😔*
*بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو۔۔۔😍❤️ 😍🕊️ 🌸🌍✨*
🙈
✯ཻ͜͡
(21): اور پھر ایک دن غم کی راتیں ہوں گی ختم اور ہم ایک بار پھر مسکرا دیں گے_ 💔
کسی کو بہت اچھا سمجھ بیٹھے۔۔۔🥀
🚩
(23): "♥️⛓️🕊️🥀"
درد وہی ہے جو چھپا لیا جائے۔۔🍂
جو بتا دیا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے۔۔۔🖇️
🚩
(24): *درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺*
*مجبور اتنی کے سسک بھی نہ سکوں🍁🙃*
❣️
(25): تم لہجے کی بات کرتے ہو🙂
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 🔥😎
(26): ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔😞
ہم نے اچانک ہی چھوڑ جانا ہے😓
(27): دسمبر کی سرد صبح ہے شال تو اس نے
اوڑھی ہو گی🍁
آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی😔
میری یاد اور اسے---😥
(28): جو لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ غیبت اورچغلیاں کرکےدوسروں کے دل میں آپ کے لیےنفرت پیدا کرنا شروع کر دیتےہیں
💯moon.
(29): تُم دُعا ہو حسیں لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں
(30): نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے
(31): *کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھے، کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے ۔ 💔😢🥀*
•┈━━━━•☘︎•━━━━┈•🌧️🔐🖇️💓*
(32): ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی
😯😯😯😔😔
ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہیں کرتا
(33): تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ...
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے♥️🥀
...🥀♥️
(34): *-" وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے*🧝♀️
*بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار*_ 😭🥀💔
(35): ساری عمر بوجھ کِيل نے اٹھايا..............!!
اور تعریف ہوتی رہی تصویر کی............!!💯
مون
(36): ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔✨😊
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے۔۔✨💯
(37): کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں✨
اتنی جگہ نہیں دل داغدار میں ❤🩹
(38): اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا🙂
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی💯
🥀🖤
(39)یاالله پاک جو لوگ میرے ہونے سے نہ خُوش ہیں 😔
اُنکو میری موت کی خبر سُنا کے خُوش کر دے 😢
(40): حقیقت یہ ہے کہ ہمیں ایک دن دفن کر دیا جائے گا ، خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت ہو، اور ہمیں یوں بھلا دیا جائے گا ، گویا کہ ہم کبھی تھے ہی نہیں .....🍁🍂
Shayari in urdu text copy paste/30+ Best sad poetry in urdu 2023
https://www.inforamationabout.club/2023/12/shayari-in-urdu-text-copy-paste30-best.html